-
صیہونی فوجیوں کو فلسطینی مجاہدوں کا دندان شکن جواب
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں واقع نور شمس کیمپ پر بلڈوزروں اور بکتر بند گاڑیوں سے حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے واچ ٹاور کو فلسطینی جوانوں نے نشانہ بنایا
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹فلسطین کی مزاحمتی فورس کے جوانوں نے رام اللہ میں صیہونی فوجیوں کے ایک واچ ٹاور پر حملہ کیا ہے۔
-
فلسطین: گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 24 صیہونی مخالف کارروائیاں
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۳فلسطینیوں نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 24 صیہونی مخالف کارروائیاں انجام دیں۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں 19 فلسطینی شہید و زخمی
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸نابلس کے مشرقی علاقے میں رات گئے غاصب صیہونی فوج کے حملے میں 19 فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔
-
غزہ تحریک مزاحمت کا مضبوط قلعہ ہے: اسماعیل ہنیہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹فلسطین کے رہنماوں نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کریں گے۔
-
فلسطینی انتفاضہ کے آگے صیہونی بے بس، تمام اسرائیلیوں کو مسلح کرنے کی تجویز
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب ردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ پر صیہونی انتہا پسندوں کی پھر یلغار
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں ایک بار پھر مسجد الاقصیٰ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید ہو گیا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ پر صیہونی انتہا پسندوں کی پھر یلغار
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں ایک بار پھر مسجد الاقصیٰ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے حملے میں 12 فلسطینی زخمی
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔