• کربلا میں پرچم تبدیل، عزاداروں کو بارگاہ حسینی سے اذن عزا مل گیا

    کربلا میں پرچم تبدیل، عزاداروں کو بارگاہ حسینی سے اذن عزا مل گیا

    Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۲

    محرم الحرام کے آغاز کے ساتھ ہی کربلائے معلی میں سید الشہدا حضرت امام حسین (ع) اور حضرت ابوالفضل العباس(ع) کے روضہائے پاک میں سرخ پرچـم تبدیل اور سیاہ پرچم نصب کردیئے گئے ہیں۔

  • روضہ حسینی اورضریح مبارک کی تغسیل و غبار روبی کا عمل مکمل

    روضہ حسینی اورضریح مبارک کی تغسیل و غبار روبی کا عمل مکمل

    Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴

    دنیا بھر کے حریت پسندوں کے سرور و سالار کے ایام شہادت کی آمد کے موقع پر کربلائے معلی میں امام حسین علیہ السلام کے گنبد اور ضریح مبارک کی غبار روبی کی گئی -

  • کربلائے معلی میں یوم عرفہ اور عید الاضحی پر خصوصی انتظامات

    کربلائے معلی میں یوم عرفہ اور عید الاضحی پر خصوصی انتظامات

    Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰

    کربلائے معلی کی انتظامیہ نے زائرین کی سہولت اور سیکورٹی کے حوالے سے وسیع انتظامات کی خبر دی ہے۔

  • کربلا حسینی پروانوں سے چھلک اٹھی

    کربلا حسینی پروانوں سے چھلک اٹھی

    Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵

    اربعین مارچ کے زا‏ئرین کئی دنوں کی طولانی مسافت کو پاپیادہ طے کرنے کے بعد اپنی منزل مراد کربلائے معلیٰ پہونچ گئے ہیں۔

  • کربلائے معلی کے تمام داخلی راستے 13 محرم تک بند ہو گئے

    کربلائے معلی کے تمام داخلی راستے 13 محرم تک بند ہو گئے

    Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵

    عراق میں کورونا وائرس کی وجہ سے محرم الحرام کے پہلے عشرے میں کربلائے معلی میں داخل ہونے کے تمام راستے بند رہیں گے۔