ایران ، اہل سنت کے گاؤں شاہمیلرزان میں نویں محرم کی عزاداری
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۱:۰۹ Asia/Tehran
ایران میں اتحاد بین المسلمین کی بے شمار مثالیں ہیں ۔ یہ ایران کے اہل سنت مسلک سے تعلق رکھنے والوں کے گاؤں شاہمیلرزان میں نویں محرم کی عزاداری اس طرح سے منائی جاتی ہے۔