SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

کشمیر خون روتی جنت

  • کشمیر کی صورتحال سنگین ہے: ہندوستان کے چیف جسٹس کااعلان

    کشمیر کی صورتحال سنگین ہے: ہندوستان کے چیف جسٹس کااعلان

    Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۹

    ہندوستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ کشمیر کا معاملہ سنگین ہے اور ضرورت پڑی تو میں خود کشمیرجاؤں گا ۔

  • ایران کشمیری عوام کو انسان دوستانہ امداد فراہم کرنے کے لئے تیار

    ایران کشمیری عوام کو انسان دوستانہ امداد فراہم کرنے کے لئے تیار

    Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی انجمن ہلال احمر نے پاکستان کی جمعیت ہلال احمر اور ہندوستان کی ریڈ کراس کمیٹی کے نام دو الگ الگ خطوط ارسال کرکے کشمیری عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد کی فراہمی کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • پاک و ہند کے مابین لائن آف کنٹرول پرفائرنگ

    پاک و ہند کے مابین لائن آف کنٹرول پرفائرنگ

    Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۶

    پاکستان اور ہندوستان کی فورسز کے مابین ایک بار پھرلائن آف کنٹرول پرفائرنگ ہوئی ہے۔

  • کشمیر میں 38 ویں روز بھی کرفیو،لشکر طیبہ کا کمانڈر ہلاک

    کشمیر میں 38 ویں روز بھی کرفیو،لشکر طیبہ کا کمانڈر ہلاک

    Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں معمولات کی زندگی بری طرح متاثر ہے اور اس درمیان لشکر طیبہ کا مقامی کمانڈربھی جھڑپ میں ہلاک ہوا ہے۔

  • کشمیر سے کرفیو اٹھایا جائے: او آئی سی

    کشمیر سے کرفیو اٹھایا جائے: او آئی سی

    Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۲

    او آئی سی نے ہندوستان سے کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • کشمیر کی صورتحال پر گوتریس اور ملیحہ لودھی کی گفتگو

    کشمیر کی صورتحال پر گوتریس اور ملیحہ لودھی کی گفتگو

    Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے پاکستانی مندوب نےکشمیر کی صورتحال پرگفتگو کی ہے۔

  • کشمیر میں کرفیو ختم اور بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ

    کشمیر میں کرفیو ختم اور بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ

    Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱

    اقوام متحدہ نے ہندوستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیر میں کرفیو ختم اور بنیادی سہولیات فراہم کرے۔

  • کشمیر میں عزاداروں کا کرفیو کے باوجود ماتمی جلوس

    کشمیر میں عزاداروں کا کرفیو کے باوجود ماتمی جلوس

    Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۴

    کشمیر میں کرفیوکے 33 ویں دن بھی بڈگام کی طرف جانے والی سڑکیں سیل کر دی گئی تھیں۔

  • کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر یورپی یونین  کی تشویش

    کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر یورپی یونین کی تشویش

    Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۶

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنے ملائیشین ہم منصب اور یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی برائے انسانی حقوق کو فون کرکے مسئلہ کشمیر پر گفتگو کی۔

  •  کشمیر میں ریاستی دہشت گردی

    کشمیر میں ریاستی دہشت گردی

    Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۹

    یوم دفاع پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باوجوا کا کہنا تھا کہ ہندوستان اپنے زیر انتظام کشمیر میں فوجیں تعینات کرکے کشمیریوں کو سرکوب کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کس شرط پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے گا؟ ترجمان وزارت خارجہ نے دیا جواب
    ایران کس شرط پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے گا؟ ترجمان وزارت خارجہ نے دیا جواب
    ۶ hours ago
  • فلسطین کو فوراً بطور ریاست تسلیم کریں؛ برطانوی وزیرخارجہ کے نام لیبر ارکانِ پارلیمنٹ کا خط
  • پاکستان کے اربعین زائرین کے لیے مفت ویزہ؛ اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا اعلان
  • ایران کوعظیم کامیابی پرمبارکباد
  • پاکستان کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS