-
عالمی برادری کی بے حسی پر عمران خان کی تنقید
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۶پاکستان کے وزیر اعظم نے عالمی برادری کی بے حسی پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
پاکستان میں یوم دفاع اور یکجہتی کشمیر
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۴میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ 6 ستمبر کی مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں ہو گی۔
-
کشمیر کی صورتحال کی وجہ سے چین کے وزیر خارجہ کا دورہ ہندوستان منسوخ
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۶چین کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ہندوستان کا سرکاری دورہ منسوخ کردیا ۔
-
ایران، ترکی اور بنگلادیش کے وزرائے خارجہ سے پاکستانی وزیر خارجہ کا رابطہ
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۲شاہ محمود قریشی نے اسلامی جمہوریہ ایران، ترکی اور بنگلادیش کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
-
سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ کا دورہ پاکستان
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ آج پاکستان پہنچیں گے اور اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جس کے دوران مسئلہ کشمیر پر بھی گفتگو کریں گے۔
-
کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پراو آئی سی کی تنقید
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲او آئی سی کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی صورتحال تشویشناک ہے۔
-
انداز جہاں - مسئلہ کشمیر اور یورپی یونین کا موقف
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۸نشرہونے کی تاریخ 03/ 09/ 2019
-
کشمیری عوام کے حقوق کے تحفظ پر ایران کی تاکید
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے بارے میں کوئی بھی درد مند انسان غافل نہیں رہ سکتا اور ہم دنیا کے سبھی قانونی عدالتی عہدیداروں سے یہ درخواست کرتے ہیں کہ وہ کشمیری عوام کے حقوق کی پامالی کی اجازت نہ دیں۔
-
پاکستان کی جوہری پالیسی تبدیل نہیں ہوئی: ترجمان دفتر خارجہ
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۹پاکستان کےترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی نیوکلیئر پالیسی تبدیل نہیں ہوئی ہے۔
-
جنگ سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوتا: عمران خان
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۴پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاک و ہند کے درمیان کشیدگی دنیا کیلئے خطرناک ہوگی۔