SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ماہ شعبان

  • مسجد جمکران کی غبارروبی ۔ تصاویر

    مسجد جمکران کی غبارروبی ۔ تصاویر

    Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۷

    نیمۂ شعبان کی آمد آمد ہے۔اس موقع پر آخری حجت خدا حضرت امام زمانہ علیہ السلام سے منسوب قم میں واقع مسجد جمکران کی غبارروبی کی گئی جس میں مسجد کے خدام کے علاوہ، بعض علماء،طلبا اور فلم انڈسٹری اور ذرائع ابلاغ سے وابستہ افراد نے حصہ لیا۔شب نیمۂ شعبان کے موقع پر ہر سال اس مسجد میں لاکھوں کی تعداد میں مومنین مشرف ہو کر خاص نماز سمیت مختلف اعمال بجا لاتے ہیں اور اپنے زمانے کے امام کے ظہور اور انکی سلامتی کی دعا کے ساتھ ساتھ خود کو ان سے قریب کرنےکی کوشش کرتے ہیں۔

  • فرزند رسول حضرت علی اکبرعلیہ السلام  کی ولادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    فرزند رسول حضرت علی اکبرعلیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 17/ 04/ 2019

  • مصباح الہدی - ولادت فرزند رسول حضرت علی اکبرعلیہ السلام

    مصباح الہدی - ولادت فرزند رسول حضرت علی اکبرعلیہ السلام

    Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 16/ 04/ 2019

  • 7 شعبان ولادت حضرت قاسم ابن الحسن علیہ السلام مبارک

    7 شعبان ولادت حضرت قاسم ابن الحسن علیہ السلام مبارک

    Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰

    سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 7 شعبان ولادت با سعادت حضرت قاسم ابن الحسن علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔

  •  علمدار کربلا کا عالمی جشن ولادت

    علمدار کربلا کا عالمی جشن ولادت

    Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۳

    علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا جشن ولادت پوری دنیا بالخصوص عراق کے مقدس شہروں منجملہ کربلائے معلی اور ایران کے مختلف شہروں منجملہ مشہد مقدس و قم المقدسہ میں بہت ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

  • نور ہدایت و سفینۂ نجات کی ولادت با سعادت مبارک

    نور ہدایت و سفینۂ نجات کی ولادت با سعادت مبارک

    Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵

    نواسہ رسول سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت پوری دنیا میں شاندار جشن منایا جا رہا ہے۔

  • اسوہ حریت و آزادی سرکار سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کا جشن ولادت باسعادت

    اسوہ حریت و آزادی سرکار سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کا جشن ولادت باسعادت

    Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲

    فرزند رسول الثقلین سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کا جشن اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

  • 3 شعبان،جشن ولادت باسعادت سیدالشہداء مبارک

    3 شعبان،جشن ولادت باسعادت سیدالشہداء مبارک

    Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۹

    سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 3 شعبان ولادت با سعادت نواسہ رسول (ص) سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں

  • صلوات شعبانیہ

    صلوات شعبانیہ

    Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰

    ماہ مبارک شعبان میں ہر روز پڑھی جانے والی صلوات !

  • مناجات شعبانیہ- آڈیو

    مناجات شعبانیہ- آڈیو

    May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف مدح خواں میثم مطیعی کی آواز میں مناجات شعبانیہ

Show More

خاص خبریں

  • پاکستانی سیاستداں: اسلامی حکومتیں الصمود آزادی بیڑے کو سیکورٹی فراہم کریں
    پاکستانی سیاستداں: اسلامی حکومتیں الصمود آزادی بیڑے کو سیکورٹی فراہم کریں
    ۳۸ minutes ago
  • امریکی تھنک ٹینک نے 12 روزہ جنگ کے بعد میزائلوں کے ذخیرے کے بحران کا اعتراف کر لیا۔
  • لندن، فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے پر کریک ڈاؤن، 400 افراد گرفتار
  • ہم نے اسرائیل ہی نہیں، نیٹو اور مغرب کی عسکری برتری کو بھی شکست دی: فوج کے سربراہ
  • ہزاروں صیہونیوں کا مظاہرہ ، قیدیوں کو رہا کرانے کا مطالبہ، غزہ پر قبضے کی مخالفت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS