-
ڈبل ٹیبل ٹینس کی تاریخ میں ایران کا پہلا کانسی کا تمغہ
Nov ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۲ایران کے بنیامین فرجی اور آلن قزاقستانی پر مشتمل ٹیبل ٹینس ٹیم نے عالمی چیمپیئن شپ کے دوران تاریخ میں کانسی کا پہلا تمغہ جیت لیا۔
-
عالمی کراش چیمپئن شپ میں ایران کو 13 تمغے
Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵قزاقستان کے شہر آستانہ میں منعقدہ 15ویں عالمی کراش (Kurash) چیمپئن شپ میں ایران نے سونے، چاندی اور کانسی کے 13 تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمشیئن شپ: ایرانی ایتھلیٹ کا نیا ریکارڈ
Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۱ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کا اختتام ہوگیا جس میں علی رضا یوسفی نے سپر ہیوی ویٹ کیٹیگری میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا جبکہ کلین اینڈ جرک انہوں نے سونے کا تمغہ حاصل کیا۔
-
تائیکوانڈو کے عالمی مقابلے میں ایرانی کھلاڑیوں کی کامیابیاں
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱چین کے "تائی آن" شہر میں دنیا کے 491 تائیکوانڈو کے کھلاڑی اکٹھا ہوکر ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں حصہ لے رہے ہیں۔