SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوزیلینڈ کی مساجد میں دہشتگردانہ حملہ

  • نیوزی لینڈ کا واقعہ مسلمانوں سے نفرت، خوف اور دشمنی کی وجہ سے پیش آیا: مہاتیر محمد

    نیوزی لینڈ کا واقعہ مسلمانوں سے نفرت، خوف اور دشمنی کی وجہ سے پیش آیا: مہاتیر محمد

    Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۳

    ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ اسلام سے نفرت کا مقابلہ طاقت سے نہیں بلکہ محبت سے کرنا ہوگا۔

  • نماز جمعہ میں آئیں نیوزیلینڈ کی وزیر اعظم ۔ ویڈیو

    نماز جمعہ میں آئیں نیوزیلینڈ کی وزیر اعظم ۔ ویڈیو

    Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹

    نیوزی لینڈ؛ہولناک دہشت گردانہ واقعے کے بعد پہلی نماز نماز جمعہ مسجد النور کے سامنے ہیگلے پارک میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد منجملہ ملک کی وزیر اعظم جیسینڈا آرڈن اور بعض دیگر حکام نے بھی شرکت کی۔جمعے کی اذان کے بعد شہدا کی یاد میں 2 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی، اس موقع پر دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کر کے مسلمانوں سے عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔

  • کرائسٹ چرچ کے شہدا کی تدفین

    کرائسٹ چرچ کے شہدا کی تدفین

    Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۲

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گردانہ حملے کو ایک ہفتہ گذرنے کے بعد حملے میں شہید آٹھ پاکستانیوں اور دیگر شہدا کی تدفین کر دی گئی جبکہ نویں پاکستانی شہید کی میت پاکستان پہنچائی جائے گی۔

  • نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ

    نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ

    Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۸

    نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشت گردانہ حملوں کے ایک ہفتے بعد نماز جمعہ کے موقع پر پورے ملک میں سرکاری طور پر ذرائع ابلاغ سے اذان نشر کی گئی۔

  • مشرق وسطی میں امریکہ کے ناپاک عزائم کبھی پورے نہیں ہوں گے، خطیب جمعہ تہران

    مشرق وسطی میں امریکہ کے ناپاک عزائم کبھی پورے نہیں ہوں گے، خطیب جمعہ تہران

    Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲

    تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا ہے، مشرق وسطی میں امریکہ کے ناپاک عزائم کبھی پورے نہیں ہوں گے۔

  • نیوزی لینڈ، نماز جمعہ میں وزیراعظم کی شرکت

    نیوزی لینڈ، نماز جمعہ میں وزیراعظم کی شرکت

    Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۷

    کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد حملوں کے بعد نیوزی لینڈ میں پہلی نماز جمعہ ادا کی گئ۔

  • مغربی اور امریکی سیاستدان حقیقت میں وحشی ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

    مغربی اور امریکی سیاستدان حقیقت میں وحشی ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

    Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۸

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بارگاہ رضوی میں زائرین اور مجاورین کے عظیم اجتماع سے خطاب میں اغیار کے دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے دفاعی بنیادوں کی تقویت کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے ۔

  • کراچی میں شہدائے نیوزی لینڈ کی یاد

    کراچی میں شہدائے نیوزی لینڈ کی یاد

    Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • نیوزی لینڈ میں دہشت گردانہ حملے کے شہدا کی تدفین

    نیوزی لینڈ میں دہشت گردانہ حملے کے شہدا کی تدفین

    Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷

    نیوزی لینڈ میں مسجد پر ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے کچھ افراد کو بدھ کے روز سپرد خاک کر دیا گیا جبکہ تدفین کی رسومات میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے کافی لوگوں نے شرکت کی۔

  • اسلام مخالف اقدامات پر شرمندہ ہوں: متعصب براڈ کاسٹر

    اسلام مخالف اقدامات پر شرمندہ ہوں: متعصب براڈ کاسٹر

    Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۱

    متعصب براڈ کاسٹر نے اسلام مخالف کالم لکھنے پر معذرت خواہی کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی ایلچی کے دورہ عراق کے خطرناک اہداف

    امریکی ایلچی کے دورہ عراق کے خطرناک اہداف

    ۲ hours ago
  • صدر پزشکیان: اسلام آباد مفاہمی یاد داشت کی زیادہ تر شقیں ایران کے حق میں ہیں

  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

  • پیراگوائے کے کھلاڑی نے فیفا ورلڈ کپ میں 64 سیکنڈ میں تیز ترین گول کر کے تاریخ رقم کر دی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS