SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوزیلینڈ کی مساجد میں دہشتگردانہ حملہ

  • نیوزی لینڈ کے دہشت گردانہ حملوں کے ذمہ دار امریکی صدر ہیں

    نیوزی لینڈ کے دہشت گردانہ حملوں کے ذمہ دار امریکی صدر ہیں

    Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹

    امریکی صدر نے مغربی ملکوں میں نسل پرستانہ رجحانات کے پھیلاؤ سے انکار کیا ہے۔ جبکہ امریکن اسلامک تعلقات کونسل نے نیوزی لینڈ کے حادثے کا ذمہ دار ٹرمپ کو قراردیا ہے۔

  • نیوزی لینڈ میں نمازیوں کے قتل عام کی اسلامی مزاحمتی تحریکوں کی جانب سے مذمت

    نیوزی لینڈ میں نمازیوں کے قتل عام کی اسلامی مزاحمتی تحریکوں کی جانب سے مذمت

    Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۹

    اسلامی مزاحمتی تنظیموں نے نیوزی لینڈ کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسلامو فوبیا اور مذہبی منافرت پھیلانے کی سامراجی طاقتوں کی پالیسیوں کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • لندن میں بھی ایک مسجد میں انتہا پسندوں کا حملہ

    لندن میں بھی ایک مسجد میں انتہا پسندوں کا حملہ

    Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۰

    نیوزی لینڈ میں دو مساجد پر دہشت گردانہ حملوں کے چوبیس گھنٹے بعد ہی لندن میں بھی ایک مسجد پر انتہا پسندوں کے حملے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔

  • نسل پرسٹ آسٹریلئن سینیٹر کے سر پر انڈا پھوڑا ۔ ویڈیو

    نسل پرسٹ آسٹریلئن سینیٹر کے سر پر انڈا پھوڑا ۔ ویڈیو

    Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵

    نسل پرسٹ اور اسلام مخالف آسٹریلئن سینیٹر فریسر ایننگ کے سر پر ایک نوجوان نے انڈا پھوڑا۔ یہ اقدام ایننگ کے اُس بیان کے بعد کیا گیا جس میں انہوں نے نیوزی لینڈ کی مساجد میں ہونے والے ہولناک دہشتگردانہ حملے کا ذمہ دار خود مسلمانوں کو بتاتے ہوئے کہا تھا:اس حملے کی وجہ دیوانے مسلمانوں کی مہاجرت ہے۔مسلمان خود مجرم ہیں اور اسلام فاشیزم کی صف ہے!!

  • ٹرمپ کا نیوزی لینڈ حملے کی مذمت سے گریز

    ٹرمپ کا نیوزی لینڈ حملے کی مذمت سے گریز

    Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸

    امریکی صدر نے مغربی ملکوں میں نسل پرستانہ رجحانات کے پھیلاؤ سے انکار کیا ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں - نیوزیلینڈ: مساجد میں مسلمانوں کا قتل عام

    دنیا 100 سیکنڈ میں - نیوزیلینڈ: مساجد میں مسلمانوں کا قتل عام

    Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۰

    نشرہونے کی تاریخ 15/ 03/ 2019

  • نیوزیلینڈ میں مساجد پردہشتگردانہ حملہ شہر کرائسٹ چرچ کے حالات بحرانی

    نیوزیلینڈ میں مساجد پردہشتگردانہ حملہ شہر کرائسٹ چرچ کے حالات بحرانی

    Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • نیوزیلینڈ کے بعد اب لندن میں ہوا حملہ ۔ ویڈیو

    نیوزیلینڈ کے بعد اب لندن میں ہوا حملہ ۔ ویڈیو

    Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷

    اس بار تین اسلام مخالف نسل پرست اسلام کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے بیچ و بیچ وایٹ چیپل علاقے میں چاقو ہتھوڑی جیسے اوزاروں سے نمازیوں پر حملہ آور ہوئے۔یہ برطانوی دہشتگرد حملہ کرنے کے بعد پولیس کے آنے سے قبل بھاگ نکلے۔

  • نیوزی لینڈ حملے کا نسل پرست دہشت گرد عدالت میں پیش

    نیوزی لینڈ حملے کا نسل پرست دہشت گرد عدالت میں پیش

    Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲

    نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ کرنے والے دائیں بازوں کے انتہا پسند برینٹن ٹیرنٹ کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں حملہ آور پر فرد جرم عائد کردی گئی

  •  اسلامو فوبیا کا مقابلہ ناگزیر: ایرانی صدر

    اسلامو فوبیا کا مقابلہ ناگزیر: ایرانی صدر

    Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نیوزی لینڈکی مساجد میں نہتے مسلمانوں پر دہشتگردی اور نسل پرستی پر مبنی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس واقعے نے ایک بار پھر اس بات کا تقاضا کردیا کہ اسلامو فوبیا کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہوگا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے خلاف متحدہ عرب امارات کا الزام مسترد

    ایران کے خلاف متحدہ عرب امارات کا الزام مسترد

    ۳۰ minutes ago
  • علاقائی تغیرات میں ایران عراق تعلقات بہت اہمیت کے حامل: ایرانی اسپیکر

  • خلیج فارس میں "ما بعد امریکہ نظام" میں آپ کا خیر مقدم ہے: میجر جنرل محسن رضائی

  • ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت کی طرف سے طلبا کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی لیکن احتجاج جاری رہے گا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS