-
نوروز کی مناسبت سے تہران کے نیچر پل پرآتش بازی
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸فوٹو گیلری
-
رہبر انقلاب اسلامی نے استقامتی محاذ کی افادیت اور تقویت پر زور دیا ہے۔
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷رہبر انقلاب اسلامی نے نئے ہجری شمسی سال کے پہلے دن کے سالانہ خطاب میں جنگ غزہ کے تناظر میں استقامتی محاذ کی زیادہ سے زیادہ تقویت کی ضرورت پر زور دیا۔
-
تہران میں پاکستان کے سفیر کی طرف سے نوروز کی مبارک باد
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸تہران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے عید نوروز کی مناسبت سے ایرانی قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایران میں جشن نوروز کی تیاریاں
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
آسٹریا میں نوروز کی تقریب
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹آسٹریا میں ایران کے سفارت خانے کی کوششوں سے مختلف بیرونی سفرا کی شرکت سے نوروز کی ایک تقریب کا انعقاد ہوا۔
-
تہران میں نوروز کی خریداری
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵ایران میں جوں جوں عید نوروز نزدیک آ رہی ہے بازاروں میں عید کی خریداری بھی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔ اس موقع پر بازاروں اور شاپنگ مال میں بہت رش ہے اور لوگ رات دیر گئے تک عید نوروز کی شاپنگ کرتے ہیں۔
-
سال کی آخری جمعرات کو عزیزوں کی قبروں پر حاضری اور فاتحہ خوانی
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸نوروز سے قبل قدیم ایرانی رسم و رواج میں سے ایک شہداء اور مرنے والوں کو یاد کرنا ہے اور اس سلسلے میں ایرانی سال کی آخری جمعرات کے موقع پر اپنے عزیزوں کی قبروں کی زیارت اوران کے لئے فاتحہ خوانی کرتے ہیں۔
-
ارومیہ جھیل، صوبہ آذربائیجان کا نگینہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴نوروز کے موقع پر ایران کے شمال مغربی علاقوں میں واقع ارومیہ جھیل بھی سیاحوں کا مرکز بنی ہوئی ہے۔
-
کیش بندرگاہ کو مسافروں کی آمد اور روانگی
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶ہر سال نوروز اور ایرانی نئے سال کی چھٹیوں کے دوران سیاحوں اور مسافروں کی بڑی تعداد کیش بندرگاہ کا رخ کرتی ہے۔
-
صوبہ ہمدان کے گاؤں حیدری غازی خانی میں جشن نوروزگاہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹ایرانی نئے سال اور نوروز کے آغاز کے تیسرے دن صوبہ ہمدان کے گاؤں حیدری غازی خانی سیاحتی مرکز میں مختلف طبقوں کے لوگوں کی موجودگی میں جشن نوروزگاہ کا انعقاد کیا گیا۔