-
امریکی حکمرانی کا دور ختم ہوگیا،ایرانی صدر
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا پوری دنیا کے بارے میں فیصلہ کرنے کا کوئی حق نہیں رکھتا۔
-
یورپ کوایٹمی معاہدے میں ایران کے مفادات کی ضمانت دینا ہوگی، بہرام قاسمی
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کے بعد اس معاہدے میں ایران کے مفادات کے سلسلے میں ضمانت فراہم کرنے کے لئے یورپ کے پاس اب وقت بہت کم باقی بچا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کا الزام
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۸امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف ایک بار پھر علاقے میں بدامنی پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے علاوہ کسی مسئلے پر کوئی گفتگو نہیں ہو گی، ایران
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۹ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے علاوہ کسی اور مسئلے پر کوئی گفتگو نہیں ہو گی۔
-
ایٹمی معاہدہ باقی رکھنے کے لئے یورپی ملکوں سے ٹھوس ضمانت لی جائے، ولایتی
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۴بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں ایٹمی معاہدے کو باقی رکھے جانے کے سلسلے میں ٹھوس ضمانت لئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
جوہری معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی سے کوئی فرق نہیں پڑتا
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۷ایران جوہری معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے کوئی اہم مسئلہ نہیں ہے اور نہ اس سے ایران کی جوہری سرگرمیوں کے لئے کوئی مسئلہ سامنے آئے گا
-
ایران کی کامیاب اور امریکہ کی ناکام خارجہ پالیسی
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کل رات خواتین، نوجوانوں اور طلباء و طالبات سے ہونے والی ملاقات میں بدخواہوں کے مقابلے میں ایران کی پائمردی اور کامیاب خارجہ پالیسی پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو جوہری معاہدے سے فوری طور پر ایران کے نکلنے کے منصوبے میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
امریکہ پر بھروسہ نہ کرنے کے ایرانی مؤقف کی تصدیق
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۳ایران نے یورپ کے توانائی کمشنر کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کو تعمیری قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی حمایت میں یورپی کمیشن کا بیان
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۹یورپی کمیشن نے ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے اور یورپ کے انرجی کمیشن کے سربراہوں کی ملاقات کے بعد ایک بیان جاری کرکے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا ایک بار پھر اعلان کیا ہے۔
-
امریکی سفارتخانے کی منتقلی ایک المیہ ہے، تہران کے خطیب جمعہ
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۰تہران کے خطیب جمعہ نے کہا کہ امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی غاصب صیہونی حکومت کے قیام کے بعد سے موجودہ دنیا کی یہ سب سے بڑی مصیبت اور المیہ ہے -