-
القسام بریگیڈ کا تل ابیب پر میزائل حملہ، ویڈیو جاری
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نےجمعرات کی شام مقبوضہ فلسطین کے شہر تل ابیب پر میزائلی حملہ کیا ہے۔ اس میزائلی حملے کے بعد تل ابیب اور مقبوضہ فلسطین کے مرکزی علاقوں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے اور بن گورین ہوائی اڈے سے پروازیں عارضی طور پر معطل ہوگئيں۔
-
فلسطین قابض صہیونی حکومت کے تسلط سے آزاد ہو کر رہے گا: ایران
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۸اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے نئے سال کی مناسبت سے ایک بیان میں امید ظاہر کی ہے کہ فلسطین قابض صہیونی حکومت کے تسلط سے آزاد ہوگا۔
-
یمن کی مسلح افواج کا تل ابیب پر میزائل حملہ، بن گورین ایئرپورٹ بند + ویڈیوز
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷یمن نے تل ابیب پر میزائل حملہ کیا ہے جس کے بعد صیہونیوں میں بھگدڑ مچ گئی اور بن گورین ایئر پورٹ بند کر دیا گیا۔
-
اسرائیل غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف حملے فورا بند کرے؛ روس
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳اقوام متحدہ کے ایک ہنگامی اجلاس میں روس کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف حملے فوری طور پر بند کرے۔
-
غزہ میں فلسطینی عوام کی نسل کشی کی مذمت؛ حماس
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں غزہ کے عوام کے خلاف غاصبانہ جارحیت اور نسل کشی کی جنگ دوبارہ شروع کرنے کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے ساتھ زیادہ سے زيادہ یکجہتی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
انداز جہاں: غزہ پر دوبارہ صیہونی جارحیت
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/18
-
امریکی جارحیت کی صورت میں ہمارے حملوں کا دائرہ بڑھ جائے گا: سید عبدالملک الحوثی
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ہمارے ملک کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھی اور صیہونی دشمن کی حمایت کی تو ہمارے حملے مزید وسیع ہو جائیں گے۔
-
یمنی قوم امریکی دہشت گردی سے ڈرنے والی نہیں: محمد الحوثی
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۹یمن پر امریکہ کے حالیہ حملوں کے ردعمل میں یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن محمد الحوثی نے کہا کہ یمنی قوم امریکی حملوں، جارحیت اور دہشت گردی سے خوفزدہ نہیں ہے۔
-
محمود خلیل کو آزاد کرو؛ امریکہ میں بڑے پیمانے پر مظاہرے + ویڈیو
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹امریکہ میں کولمبیا یونیورسٹی کے طالب علم اور فلسطین کے حامی محمود خلیل کی گرفتاری پر دسیوں افراد نے نیویارک میں مظاہرہ کیا۔
-
مزاحمت کے ہتھیاروں کے بارے میں کسی قسم کی بات چیت نہيں ہوگی؛ حماس کا اعلان
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ مزاحمت کے ہتھیاروں کے بارے میں کسی قسم کی بات چیت نہيں ہوگی اور ہم ہر صورت حال کے لئے تیار ہيں۔