-
اسرائیلی فوجیوں نے جبالیہ میں 12 فلسطینی بچوں اور خواتین کو شہید کردیا
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۹اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت کے فوجیوں نے جبالیہ میں ایک گھر پر بمباری کرکے 12 فلسطینی بچوں اور خواتین کو شہید کردیا ہے۔
-
خان یونس کی ایک سرنگ میں گھیر کر 5 اسرائیلی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۰اطلاعات کے مطابق القسام کے مجاہدین نے خان یونس کے مشرق میں ایک سرنگ میں 5 غاصب اسرائیلی فوجیوں کو گھیر کر مار دیا ہے۔
-
3 ہزار اسرائیلی فوجی چلنے پھرنے سے معذور ہوگئے
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰جنگ غزہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک غاصب اسرائیلی حکومت کے کم از کم 3 ہزار زخمی فوجی چلنے پھرنے سے معذور ہوگئے ہیں۔
-
نیویارک میں فلسطین کی حمایت میں ایک بار پھر مظاہرہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰نیویارک میں غزہ کے حامی امریکیوں کی لیبر یونین نے مظاہرہ کرکے، امریکہ میں اسرائیل نواز لابی فنڈنگ کے بارے میں سیاست دانوں کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی شدید بمباری، 18 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵غزہ کے نہتے عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فلسطینیوں کے درمیان حماس کی مقبولیت میں اضافہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴ایک سروے کے مطابق ، فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے لئے، فلسطینیوں کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے۔
-
غزہ پٹی کے شہیدوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کرگئی
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۷فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے کے آغاز سے اب تک فلسطینی شہیدوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
غاصبوں کے سامنے نہیں جھکیں گے، جہاد اسلامی فلسطین
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵جہاد اسلامی فلسطین نے اعلان کیا ہے کہ غاصبوں کے سامنے نہیں جھکیں گے اور سفید پرچم بھی بلند نہیں کریں گے۔
-
دشمن کی 720 فوجی گاڑیاں تباہ، القسام بریگیڈ
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۰تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اب تک ہم دشمن کی سات سو بیس فوجی گاڑیاں تباہ کرچکے ہيں۔
-
اسرائیل کی غزہ میں شکست، خونخوار گولانی بريگیڈ کی پسپائی
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳عبرانی میڈیا نے 60 دن کی لڑائی اور بھاری نقصان اٹھانے کے بعد گولانی بریگیڈ کے غزہ سے انخلاء کی اطلاع دی۔