-
فلسطین کی حمایت میں ہالینڈ کی وزارت خارجہ کے کارکنوں کا احتجاجی دھرنا (ویڈیو)
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰ہالینڈ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ اور جرائم جاری رکھنے پر احتجاج کرتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حماس: غزہ پر قبضے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰تحریک حماس کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ امریکی اسرائیلی مغربی محاذ کا مقصد غزہ کو اپنے قبضے میں لینا ہے۔
-
بحیرہ احمر میں جارحانہ حماقت کی بابت امریکا کو یمن کا انتباہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵انصار اللہ یمن کے پولٹ بیورو کے ایک رکن نے کہا ہے کہ اگر امریکہ کوئی نئی حماقت کرنا چاہتا ہے تو ہماری فوج اس سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔
-
تہران میں مجوزہ فلسطین کانفرنس میں شرکت کا اعلان
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کی دعوت پر تہران میں منعقد ہونے والی فلسطین سے متعلق بین الاقوامی مشاورتی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔
-
تل ابیب پر مزاحمتی فورسز کے راکٹوں اور میزائلوں کی بارش
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶پریس ذرائع کے مطابق فلسطین کی تحریک استقامت کے مجاہدین نے صیہونی جارحیت کے جواب میں تل ابیب اور مقبوضہ جنوبی فلسطین کے مختلف علاقوں منجملہ عسقلان اور اشدود پر راکٹ اور میزائل حملے کئے ہیں۔
-
اسرائیلی اسپیشل کمانڈو فورس کے 11 اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گيا
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۷غزہ شہر کے شمال میں صہیونی فوج اور القسام بریگیڈ کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں اسرائیلی اسپیشل کمانڈو فورس کے 11 اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ کو افغانستان اور ویتنام سے بھی زیادہ بھیانک صورت حال کا سامنا ہوگا، انصاراللہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰یمن کے رہنما خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ ہماری قوم سے تصادم کا خواہاں ہے، تو اسے افغانستان اور ویتنام سے بھی زیادہ بھیانک صورت حال کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
زخمی اسرائیلی فوجیوں نے اپنے وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملنے سے انکار کردیا
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے ایک ہیلتھ سینٹر کے دورے کے دوران بعض زخمی اسرائیلی فوجیوں نے ان سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا۔
-
فلسطینی قیدیوں کی شہادت پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ردعمل
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ کے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے زیرحراست بعض فلسطینی قیدیوں کی شہادت کے بارے میں تحقیقات کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جرائم بند کرانے پر زور
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۵ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جرائم بند کرانے میں بین الاقوامی اداروں کی ناکامی پر کڑی تنقید کی ہے۔