-
حماس: غزہ کو صہیونیوں کا قبرستان بنادیں گے
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵تحریک حماس کے ایک رہنما اسامہ حمدان نےاس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ مسئلہ فلسطین کے حل کے سلسلے میں امریکی رویہ علاقے میں کشیدگی اور صورت حال کے دھماکہ خیز ہونے کا باعث بنا ہے، کہا ہے کہ غزہ ہمیشہ جارحوں اور غاصبوں کا قبرستان رہا ہے اور رہے گا۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد بڑھ کر 15523 ہوگئی
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶غزہ کے نہتے عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کو اٹھاون دن گزرنے کے بعد شہدا کی تعداد پندہ ہزار پانچ سو تئیس تک پہنچ گئی ہے جس میں چھ ہزار چھ سو بچے اور چار ہزار تین سو خواتین ہیں۔
-
دشمن کے دو بحری جہازوں پر یمنی افواج کا میزائل اور ڈرون حملہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۰یمن کی مسلح افواج نے بحیرۂ احمر میں دشمن کے دو بحری جہازوں پر میزائل اور ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
غزہ پٹی میں فلسطینی مجاہدین کے حملے میں اسرائیلی فوج کی 8 بکتر بند گاڑیاں تباہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۸فلسطینی مجاہدین نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی آٹھ بکتر بند گاڑیوں پر حملہ کرکے انہیں تباہ کردیا ہے۔
-
فرانس: پیرس میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷فرانس کے ہزاروں کی تعداد میں عوام نے دارالحکومت پیرس میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
حماس: غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم میں امریکہ برابر کا شریک ہے۔
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کو امریکہ کی حمایت حاصل رہی ہے۔
-
محمود عباس: صیہونی حکومت پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کے خلاف تحقیقات میں تیزی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فرانس کے صدر امانوئل میکرون: غزہ میں عام شہریوں کے قتل عام کی مخالفت
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵فرانسیسی صدر نے کہا ہے کہ فلسطینی عام شہریوں کے قتل عام سے اسرائیل کو سیکورٹی فراہم نہیں ہوسکتی۔
-
محمدعلی الحوثی: امریکیوں سے کہتے ہیں کہ جہاں سے آئے ہیں وہیں واپس چلے جائيں
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سینیئر رکن نے کہا ہے کہ یمنی قوم ملت جہاد ہے اور ہماری بندوقوں کا رخ حقیقی دشمن یعنی اسرائیل کی طرف ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، 29 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱فلسطین کے ایک طبی ذریعے کا کہنا ہے کہ غزہ کے جنوب میں خان یونس پر غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں انتیس فلسطینی شہید ہوگئے۔