-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے چار فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے شدید حملے
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۵حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے چار فوجی ٹھکانوں پر حملوں کی خبر دی ہے۔
-
پوری دنیا میں حماس کے رہنماؤں کو قتل کرنے کا اسرائیلی منصوبہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۴ایسی اطلاعات ملی ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل پوری دنیا میں حماس کے رہنماؤں کو قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
-
خان یونس اور رفح میں 6 مساجد پر اسرائیلی بمباری
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹غاصب اسرائیلی حکومت نے اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ کے جنوب میں خان یونس اور رفح میں 6 مساجد پر بمباری کی ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کا وحشی پن، چند منٹ میں غزہ پر 50 حملے
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۲غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج نے اپنی وحشیانہ ماہیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے چند منٹ میں ہی غزہ پٹی کے رہائشی علاقوں پر 50 فضائی حملے کئے ہیں۔
-
ملبے تلے 6500 سے زیادہ فلسطینی غزہ میں ابھی بھی دبے ہوئے ہیں
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴فلسطینی حکومت کے پریس آفس نے کہا ہے کہ چھ ہزار پانچ سو سے زیادہ فلسطینی طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز سے اب تک ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
-
تل ابیب پر القسام بریگيڈ کے راکٹوں اور میزائلوں کی بارش
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱قسام بریگیڈ نے جمعے کی رات کو تل ابیب اور غزہ کے مضافاتی علاقوں پر میزائل حملے کی خبر دی ہے۔
-
حماس: تل ابیب اور واشنگٹن عارضی جنگ بندی ختم کئے جانے کے ذمہ دار ہیں
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹تحریک حماس کے سینئر رکن نے غزہ پر جارح صیہونی حکومت کے دوبارہ حملے شروع کئے جانے پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تل ابیب اور واشنگٹن عارضی جنگ بندی ختم کئے جانے کے ذمہ دار ہیں۔
-
اقوام متحدہ: غزہ کی صورتحال بحران سے بھی بڑھ کر ہے
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق نے غزہ میں دوبارہ جنگ شروع ہونے کو ایک المیہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال ایک بحران سے ماوراء ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملوں کے خلاف امریکی شہری کی خود سوزی (ویڈیو)
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵امریکہ کے ایٹلانٹا شہر کی پولیس نے کہا ہے کہ ایک شخص نے غزہ میں صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ریاست جورجیا میں اسرائیل کے قونصل خانے کے سامنے خود سوزی کر لی ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کا حملہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائيل کے دو فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔