-
غزہ پر صیہونی فوج کی مسلسل بمباری، 178 شہید اور 589 زخمی
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کی صبح سے اب تک صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں ایک سو اٹھہتر افراد شہید اور چھ سو کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ پر اسرائیلی حملوں کا دوبارہ آغاز
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱غزہ میں جنگ بندی ختم ہونے کے بعد صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے دوبارہ شروع ہوگئے ہیں۔
-
اسپین کی پوڈیموس پارٹی: صیہونی حکومت پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ، عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵اسپین کی مخلوط حکومت میں شامل پوڈیموس پارٹی نے صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت کی ہے اور غزہ کے عام شہریوں کے خلاف اس غاصب حکومت کے جنگی جرائم کو فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مغربی کنارے میں ایک اور فلسطینی نوجوان کی شہادت
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲فلسطین کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے اغوار میں غاصب صیہونیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان فلسطینی کی شہادت کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔
-
یمن کی تحریک انصاراللہ: صیہونی اہداف پر دوبارہ حملے شروع کرنے کی آمادگی کا اعلان
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴یمن کی تحریک انصاراللہ نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر حملے دوبارہ شروع کرنے کے لئے اپنی آمادگی کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی، رفح کی فضا میں جنگی طیاروں کی پروازیں
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے فائربندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صیہونی ذرائع ابلاغ نے جنگ غزہ میں استقامتی محاذ کے مقابل اپنی کمزوری کا اعتراف کرلیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۰غاصب صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے فلسطینی استقامت کا سامنا کرنے میں اپنی بے مثال کمزوری کا اعتراف کرلیا ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی، کم سے کم ایک صیہونی ہلاک
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۶ایک صہیونی ذریعے نے مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فوج کے خلاف فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کارروائی کی خبر دی ہے جس میں کم سے کم ایک صیہونی کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا۔
-
جس کو اللہ رکھے۔۔۔ غزہ میں شدید بمباری کے 37 دن کے بعد شیرخوار بچہ ملبے سے زندہ نکلا
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۵غزہ پٹی سے ملبے کے نیچے سے 37 دن کے بعد ایک شیرخواربچے کے زندہ نکالے جانے کی حیرت انگیز خبر موصول ہوئی ہے۔
-
اسرائیل اب اپنے ہی لوگوں کی لاشیں لینے کے لئے تیار نہیں، حماس
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴تحریک حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پر حملے میں اپنے ہی لوگوں کو مارا اور اب ان کی لاشیں لینے کے تیار نہیں ہے۔