SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

occupied palestine

  • امریکہ: فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)

    امریکہ: فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)

    Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۴

    امریکہ کے مختلف شہروں میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر فلسطینیوں کے حق میں نعرہ لگائے۔

  • غزہ میں صیہونی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی، دو فلسطینی شہید (ویڈیو)

    غزہ میں صیہونی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی، دو فلسطینی شہید (ویڈیو)

    Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۷

    غزہ میں صیہونی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، دو فلسطینیوں کو جو اپنے گھر واپس جانے کی کوشش کررہے تھے، گولی مار کر شہید کردیا۔

  • یورپی انسانی حقوق کی رپورٹ: شہدائے غزہ کی تعداد 20 ہزار سے زیادہ ہے

    یورپی انسانی حقوق کی رپورٹ: شہدائے غزہ کی تعداد 20 ہزار سے زیادہ ہے

    Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹

    یورو میڈیٹرینین ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے اس علاقے میں صیہونی حکومت کے جرائم کے تازہ ترین اعدادوشمار کا اعلان کیا ہے۔

  • کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)

    کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)

    Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱

    کیوبا کے ہزاروں کی تعداد میں عوام نے دارالحکومت ہوانا میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔

  • تل ابیب میں اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

    تل ابیب میں اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

    Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳

    سینکڑوں اسرائیلیوں نے تل ابیب میں صیہونی قیدیوں کی رہائی کے لئے مظاہرہ کیا ہے۔

  • رفح گزرگاہ کو کھلا رکھنے پر مصری صدر کی تاکید

    رفح گزرگاہ کو کھلا رکھنے پر مصری صدر کی تاکید

    Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷

    مصر کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ کے زخمیوں کی منتقلی اور انسان دوستانہ امداد رسانی کے لئے رفح گزرگاہ کو کھلا رکھا جائے گا۔

  • حماس کے رہنما کا بیان: جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا امکان ہے

    حماس کے رہنما کا بیان: جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا امکان ہے

    Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹

    فلسطین کی تحریک حماس نے غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں ممکنہ توسیع کی امید ظاہر کی ہے۔

  • حماس کا اسرائیلی قیدیوں کے بارے میں بےجا مطالبات ماننے سےانکار

    حماس کا اسرائیلی قیدیوں کے بارے میں بےجا مطالبات ماننے سےانکار

    Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲

    تحریک حماس نے کہا ہے کہ وہ صیہونی فوجی افسران کو اس جگہ جانے کی اجازت نہیں دے گی جہاں اسرائیلی قیدیوں کو رکھا گیا ہے۔

  • اسرائیلی فوجی غزہ میں عارضی نہیں بلکہ طویل جنگ بندی کے خواہاں

    اسرائیلی فوجی غزہ میں عارضی نہیں بلکہ طویل جنگ بندی کے خواہاں

    Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۵

    ایک صیہونی اخبار کے مطابق غاصب اسرائیلی فوجی غزہ میں عارضی نہیں بلکہ طویل جنگ بندی کے خواہاں ہیں۔

  • غزہ پٹی میں عارضی جنگ بندی کل صبح 7 بجے سے

    غزہ پٹی میں عارضی جنگ بندی کل صبح 7 بجے سے

    Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۱

    قطر کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں عارضی جنگ بندی کا عمل کل جمعہ صبح 7 بجے سے شروع ہوگا اور قیدیوں کے پہلے گروپ کا تبادلہ بھی کیا جائے گا۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستانی حکومت کو شیعہ مسلمانوں کی آخری وارننگ،  زائرین پر پابندی لگانا حکومتی نا اہلی، شیعہ علماء کونسل پاکستان
    پاکستانی حکومت کو شیعہ مسلمانوں کی آخری وارننگ، زائرین پر پابندی لگانا حکومتی نا اہلی، شیعہ علماء کونسل پاکستان
    ۵۱ minutes ago
  • عالمی پارلیمانی اجلاس، قانونی مزاحمت کا نادر موقع: قالیباف
  • پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ: حفاظتی الرٹ جاری
  • عالمی ضمیر کی آواز، یو این سربراہ کا اسرائیلی اقدامات پر سخت ردعمل
  • اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں: پاکستان کا واضح اعلان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS