-
غزہ میں انروا کے مراکز پر حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 191 ہوگئی
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸غزہ میں فلسطینی مہاجرین کے لئے اقوام متحدہ کے امداد رسانی اور روزگار کے ادارے انروا کے اسکولوں پر صیہونی حکومت کے حملوں میں ایک سو اکیانوے فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
غزہ کے جبالیا کیمپ پر صیہونی فوج کی بربریت، 60 سے زائد فلسطینی شہید
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴خبری ذرائع نے شمالی غزہ میں واقع جبالیا پناہ گزیں کیمپ پر غاصب صیہونی فوج کے حملوں میں ساٹھ سے زیادہ افراد کے شہید ہونے کی خبر دی ہے۔
-
جنگ بندی کی خبروں کے دوران غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱ایسی حالت میں کہ کل رات صبح ہوتے ہوتے کسی بھی وقت فائر بندی کا اعلان کئے جانے کی امید بڑھتی جا رہی تھی غاصب صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے وسطی، شمالی اور جنوبی غزہ پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں فلسطینیوں کی ایک تعداد شہید و زخمی ہو گئی۔
-
اسرائیلی فوج اور نیتن یاہو کے بیٹے کے درمیان لفظی جنگ
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۳نیتن یاہو کے بیٹے نے کہا: حماس کے حملے کے لئے فوج ذمہ دار، اسرائیلی فوج نے پلٹ وار کیا اور کہا: قصوروار آپ کے والد صاحب ہیں۔
-
یمنی بحریہ نے کس طرح اسرائیلی جہاز کو کنٹرول میں لے لیا؟ (ویڈیو)
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲اتوار کے روز یمنی بحریہ نے بحیرہ احمر میں ایک اسرائیلی سمندری جہاز کو پکڑ کر اس پر سوار 52 افراد کو گرفتار کر لیا تھا۔ یمنی بحریہ کی کارروائی کو دیکھیے۔
-
صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید لڑائی
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۹خبر رساں ذرائع نے وسطی اور شمالی غزہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی اور بھاری توپ خانے کے حملوں کے ساتھ ہی، صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید لڑائی کی خبر دی ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے اجتماع پر شدید حملہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵لبنان کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع صیہونی آبادی کے علاقے مطلہ میں ایک ایسی عمارت پر حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے جہاں صیہونی فوجی جمع تھے۔
-
لبنان میں المیادین چینل کی ٹیم پر صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں کی بمباری
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷المیادین چینل کے مطابق صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے جنوبی لبنان میں اس چینل کی نیوز ٹیم پر بمباری کی ہے۔
-
غزہ میں مظلوم فلسطینی بچوں کے حقوق کو اقوام متحدہ میں باضابطہ طور پر تسلیم کیا جائے، ایران
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۷ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو چاہئے کہ غزہ میں مظلوم فلسطینی بچوں کے حقوق کو باضابطہ طور پر تسلیم کرے۔
-
غزہ کے عوام انسانیت کے خلاف جنگی جرائم کا مشاہدہ کر رہے ہیں، اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام صیہونی حکومت کے ذریعہ انسانیت کے خلاف جنگی جرائم کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔