SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
    • لبیک یا حسین (ع)
    • ٹوکیو اولمپیک گیمز 2020
    • حج بیت اللہ !
    • کورونا وائرس اور کورونا ویکسین
    • یمن آل سعود کے نشانہ پر !
    • استقامت فلسطین
  • سائنس اور ٹکنالوجی
  • Entertainment

oil price

  • ہندوستان:  آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم ہیں

    ہندوستان: آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم ہیں

    Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴

    بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے درمیان ہندوستان میں آج گھریلو سطح پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

  • ایران کی نان پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں 18 فیصد اضافہ

    ایران کی نان پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں 18 فیصد اضافہ

    Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خزانہ عبدالرضا ہمتی نے ایران کی نان پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں 18 فیصد اضافے کی خبر دی ہے۔

  • ایرانی تیل کی برآمدات میں اضافہ

    ایرانی تیل کی برآمدات میں اضافہ

    Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۷

    مغربی پابندیوں کے باوجود ایران کی تیل کی برآمدات نہ صرف رکی نہیں ہے بلکہ ریکارڈ بھی قائم کیا ہے۔

  • تیل کی صنعت پر پابندیوں کو روکنے میں ایران کی کامیابی کا اعتراف

    تیل کی صنعت پر پابندیوں کو روکنے میں ایران کی کامیابی کا اعتراف

    Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲

    صیہونی میڈیا نے تیل کی صنعت پر پابندیوں کو روکنے میں ایران کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔

  • ایرانی تیل کی برآمدات میں کمی نہیں ہوئی ہے؛ ایران کی قومی تیل کمپنی کے سربراہ

    ایرانی تیل کی برآمدات میں کمی نہیں ہوئی ہے؛ ایران کی قومی تیل کمپنی کے سربراہ

    Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی تیل کمپنی کے سربراہ نے ایران کے خام تیل کی برآمدات میں کمی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

  • ایران کی تیل کی پیداوار میں یومیہ سینتس ہزار بیرل کا اضافہ

    ایران کی تیل کی پیداوار میں یومیہ سینتس ہزار بیرل کا اضافہ

    Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۲

    ایران کی تیل کی پیداوار میں یومیہ سینتس ہزار بیرل کا اضافہ ہوا ہے۔

  • ایران کے جوابی حملے کے امکان میں اضافہ، تیل کی منڈی میں بحران

    ایران کے جوابی حملے کے امکان میں اضافہ، تیل کی منڈی میں بحران

    Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲

    اسرائیل پر ایران کے جوابی حملے کا امکان بڑھنے کے بعد تیل کی عالمی قیمت چھے مہینے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

  • جنوری سے ایران کی آئل برآمدات میں 54 فیصد کا اضافہ

    جنوری سے ایران کی آئل برآمدات میں 54 فیصد کا اضافہ

    Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳

    ایرانی تیل کی برآمدات 1 اعشاریہ 85 ملین بیرل فی یوم ہو گئی ہیں جو اس سال کے جنوری کے مقابلے میں 54 فیصد زیادہ ہیں۔

  • چین؛ روسی تیل کی درآمدات میں ریکارڈ اضافہ

    چین؛ روسی تیل کی درآمدات میں ریکارڈ اضافہ

    Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳

    چین نے سال 2023ء کے پہلے چھے ماہ میں روس سے خام تیل کی درآمد کا ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے جو بڑھ کر 2 اعشاریہ 13 ملین بیرل یومیہ تک جا پہنچا ہے۔

  • سستے تیل کا حامل روس کا پہلا بحری جہاز کراچی میں لنگر انداز ہو گیا

    سستے تیل کا حامل روس کا پہلا بحری جہاز کراچی میں لنگر انداز ہو گیا

    Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ سستے خام تیل کا پہلا روسی آئل ٹینکر کراچی پہنچ گیا ہے ۔

Show More

خاص خبریں

  • سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے امور خارجہ اسلام آباد پہنچے
    سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے امور خارجہ اسلام آباد پہنچے
    ۴ hours ago
  • یمن نے دہشت گرد اسرائیل پر پھر برسائے میزائل، امریکی دفاعی نظام روکنے میں بری طرح ناکام
  • ولادت امام رضاؑ کی مناسبت سے پورا تہران جشن میں ڈوبا، ہر طرف یا ثامن الحجج کی صدائیں گونج رہی ہیں
  • غزہ میں کئی اور دہشت گرد اسرائیلی فوجی ہلاک، ریزرو صیہونی فوجیوں کے ذہنی اور نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا
  • یمن کے عوام نے فتح کا منایا جشن، امریکا کے بعد اب اسرائیل کی باری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    سائنس اور ٹکنالوجی
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS