-
پاکستان میں پہلی بار پنجاب میں ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی قائم
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۳لاہور: پنجاب میں پاکستان کی پہلی ایگری کلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی قائم ہوگئی۔
-
پاکستان: لاہور میں بسنت کی آمد پر اسپیڈو اور گرین الیکٹرک بسوں کو رنگا رنگ ثقافتی آرٹ سے سجا دیا گیا
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۶6 سے 8 فروری تک بسنت کے 3 روز کے دوران مفت سفری سہولت فراہم کرنے کیلئے اقدامات مکمل کرلیے گئے ہیں
-
کراچی ائیرپورٹ پر 14 سال بعد بنگلادیش کی قومی ائیرلائن کی پرواز کی لینڈنگ
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۵:۵۰14 سال بعد پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست فضائی رابطہ بحال ہوگیا، بنگلادیش کی قومی ائیرلائن کی پرواز کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کرگئی۔
-
ہندوستان میں نیپاہ وائرس پھیلنے پر پاکستان میں ہائی الرٹ جاری
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۰پاکستان میں تمام ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور زمینی سرحدوں پر سخت اسکریننگ کا حکم دیا گیا ہے
-
پاکستان: پیکا ایکٹ سے آزادی اظہار رائے کا گلا گھونٹا گیا، راجہ ناصر عباس
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۰پاکستان کے اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیکا ایکٹ کے ذریعے آزادی اظہار رائے کا گلا گھونٹا گیا ہے۔
-
غزہ میں امن کی امید پر غزہ امن کونسل میں شمولیت اختیار کی گئی ہے، پاکستانی وزیراعظم
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۹پاکستان وزیراعظم کے شہباز شریف کا کہنا ہے کہ غزہ امن کونسل میں اس امید کے ساتھ شمولیت اختیار کی کہ غزہ میں امن قائم ہوگا۔
-
ایران کے بارے میں انسانی حقوق کونسل کے دوہرے رویہ پر پاکستان کی شدید تنقید
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۴اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پاکستان کے مندوب نے ایران کے بارے میں کونسل کے دوہرے رویہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران کے خلاف انسانی حقوق کونسل کی قرار داد منظور، ہندوستان اور پاکستان قرارداد کے خلاف ووٹ دینے والوں میں شامل
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۴اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے خصوصی اجلاس میں ایران کے خلاف ایک قرارداد منظور کی ہے، قرارداد کے حق میں 25 ممالک نے اور ہندوستان اور پاکستان سمیت 7 ممالک نے اس قرارداد کے خلاف ووٹ دیا۔
-
پاکستان: نام نہاد عزہ امن کونسل میں شمولیت پر اپوزیشن جماعتوں کی حکومت پر شدید نکتہ چینی
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۶پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں نے نام نہاد عزہ امن کونسل میں شمولیت پر حکومت کو شدید نکتہ چینی کا نشانہ بنایا ہے۔
-
پاکستان: میں جس علاقے میں رہتا ہوں وہاں طالبان کا قبضہ ہے، مولانا فضل الرحمان
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۰پاکستان کی مذہبی سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے افغانستان کے بارے میں حکومت کی پالیسی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں جس علاقے میں رہتا ہوں وہاں طالبان کا قبضہ ہے۔