-
فضائی آلودگی کی عالمی فہرست میں لاہور آج بھی سرفہرست
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۰دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر رہا۔
-
اسلام آباد میں علمی و تحقیقی آثار کا بک فیسٹیول، رپورٹ
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶المصطفی یونیورسٹی پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں علمی، تحقیقی اور ثقافتی آثار پر مبنی ایک بہترین نمائش، اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی رپورٹ۔
-
اسلام آباد خطے میں امن و سلامتی اور ترقی کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: پاکستان
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶افغانستان کے امور میں پاکستان کے خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ تہران میں افغانستان اور خطے سے متعلق اہم ترین اور تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کے اجلاس میں دہشت گردی کے بارے میں اسلام آباد کی تشویش پر ٹھوس توجہ دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی گئی۔
-
پاکستان: کرم کے سرحدی علاقے میں افغان سرزمین سے فائرنگ، 3 پاکستانی فوجی جاں بحق
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳پاکستانی ذرائع نے رپورٹ میں کہا ہے کہ اس ملک کے شمال مغرب میں کرم کے سرحدی علاقے میں پاکستانی فورسز کے ٹھکانوں پر افغان سرزمین سے فائرنگ کے نتیجے میں تین پاکستانی فوجی مارے گئے ہیں۔
-
کوئی بھی بیرونی فارمولہ کسی بھی ملک میں استحکام کا سبب نہیں بن سکتا: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے "افغانستان کے حالات کا جائزہ" کے موضوع پر افغانستان کے بارے میں آج تہران میں ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی بیرونی فارمولہ کسی بھی ملک میں استحکام کا سبب نہیں بن سکتا ہے۔
-
فیض حمید نے کور کمانڈر کی حیثیت سے بھی عمران خان کو سہولتیں فراہم کرنے کی کوشش کی تھی: پاکستانی وزیر دفاع
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) فیض حمید نے کور کمانڈر کی حیثیت سے بھی عمران خان کو سہولتیں فراہم کرنے کی کوشش کی تھی۔
-
پاکستان معاشی طور پر بحران سے نکل چکا ہے: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے پاکستان معاشی طور پر بحران سے نکل چکا ہے اور اس پر انہوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
-
شہباز شریف: دہشت گردی کا نیا خطرہ افغانستان کی سرزمین سے سر اٹھا رہا ہے
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا نیا خطرہ افغانستان کی سرزمین سے سر اٹھا رہا ہے۔
-
پاکستان نے اپنے اکثر معاشی اہداف حاصل کرلئے ہیں: آئی ایم ایف
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ پاکستان نے اپنے اکثر معاشی اہداف حاصل کرلئے ہیں۔
-
تہران میں افغانستان کے بارے میں اہم علاقائی نشست کا انعقاد: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے بارے میں اگلے ہفتے تہران میں علاقائی نشست کے انعقاد کی خبر دی ہے۔