SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • عراق جانے والے پاکستانی زائرین کےلئے مفت ایرانی ویزا

    عراق جانے والے پاکستانی زائرین کےلئے مفت ایرانی ویزا

    Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹

    ایران نے محرم اور صفر میں عراق جانے والے پاکستانی زائرین کو مفت ڈبل اینٹری ویزا دینے کا اعلان کر دیا۔

  • پاکستان کے وزیر اعظم نے ایران کے نو منتخب صدر کو دیا خاص پیغام، رہبر انقلاب کو شریف کا سلام

    پاکستان کے وزیر اعظم نے ایران کے نو منتخب صدر کو دیا خاص پیغام، رہبر انقلاب کو شریف کا سلام

    Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۴:۲۶

    پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے منتخب صدر مسعود پزشکیان کو ٹیلیفون کر کے تہران کے ساتھ ہمہ گیر روابط کے فروغ کے لئے اسلام آباد کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • کراچی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آتشزدگی + ویڈیو

    کراچی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آتشزدگی + ویڈیو

    Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱

    پاکستان کے شہر کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آج صبح آگ لگ گئی جس پر فائر بریگیڈ کے عملے نے قابو پا کر اسے بجھا دیا۔

  • کرکٹ، پاکستان چیمپیئنز کی انگلینڈ کو شکست

    کرکٹ، پاکستان چیمپیئنز کی انگلینڈ کو شکست

    Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵

    ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء کے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز اور ہندوستان کے بعد انگلینڈ کو بھی شکست دے دی۔

  • پاکستان کی مسعود پزشکیان کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

    پاکستان کی مسعود پزشکیان کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

    Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۴

    پاکستان نے ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو مبارکباد پیش کی ہے۔

  • پاکستان: کور کمانڈر کانفرنس، عزم استحکام اہم قدم قرار

    پاکستان: کور کمانڈر کانفرنس، عزم استحکام اہم قدم قرار

    Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵

    پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ملکی سلامتی کی مجموعی صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے انسداد دہشت گردی کے لیے اختیار کی جانے والی حکمت عملی کے ضمن میں عزم استحکام کو اہم قدم قرار دیا گيا۔

  • تحریک انصاف کے جلسے کا اجازت نامہ معطل

    تحریک انصاف کے جلسے کا اجازت نامہ معطل

    Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کا اجازت نامہ معطل کر دیا ہے۔

  • مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ پاکستان کی جانب سے مسترد

    مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ پاکستان کی جانب سے مسترد

    Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹

    حکومت پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے زمینی حقائق کے منافی اوردوسرے ممالک کے خلاف اپنی مرضی کی کارروائی قرار دیا۔

  • پاکستانی بحریہ کا ایف این 6 میزائل کا کامیاب تجربہ (ویڈیو)

    پاکستانی بحریہ کا ایف این 6 میزائل کا کامیاب تجربہ (ویڈیو)

    Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۶

    پاکستانی بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایف این 6 میزائل کی فائرنگ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

  • ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مقابلے کے لئے ہو جائیں تیار، لاہور میں کس دن ہو گا یہ مقابلہ, تاریخ کا ہوا اعلان

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مقابلے کے لئے ہو جائیں تیار، لاہور میں کس دن ہو گا یہ مقابلہ, تاریخ کا ہوا اعلان

    Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵

    آئی سی سی چیمپئیز ٹرافی 2025 کے لئے پاکستان اور ہندوستان کی ٹیموں کے درمیان میچ کی تاریخ منظر عام پر آگئی۔ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ہندوستانی ٹیم کے تمام میچز ایک ہی وینیو رکھے گئے ہیں۔ بی سی سی آئی ہندوستانی حکومت کے ساتھ مشاورت کے بعد ٹورنامنٹ کے بارے میں اپنے موقف کو حتمی شکل دے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • خطیب زادہ: دہشت گردانہ کارروائیوں کے مجرموں کو سزا سے بچنے نہیں دیں گے

    خطیب زادہ: دہشت گردانہ کارروائیوں کے مجرموں کو سزا سے بچنے نہیں دیں گے

    ۱۹ minutes ago
  • عمران خان کو اسپتال منتقل نہ کرنے پر تشویش؛ پنجاب بار کونسل کے 19 ارکان کا دوٹوک مؤقف

  • سینیٹر وارن کا ٹرمپ پر وار: ایران کے خلاف جنگ نے امریکیوں کی جیبیں خالی کر دیں

  • ایرانی پائلٹ زخمی حالت میں قطر کی حراست میں؛ تشویشناک انکشاف سامنے آگیا

  • ابوعبیدہ کی گونج دار پکار: مغربی کنارے کے فلسطینی اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS