-
صدر پاکستان کا ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے جمعے کو ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔
-
پی ٹی آئی کے صدر پرویز الہی کو فرد جرم کےلئے طلب
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۴لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت نے غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی و دیگر ملزمان کو فرد جرم کیلئے طلب کر لیا۔
-
گیس پائپ لائن پر امریکی بیان اور پاکستانی وزیر کا ردعمل
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۳پاکستان کے وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو ایران کی گیس پائپ لائن کی اشد ضرورت ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا غزہ سےمتعلق قرارداد کے نفاذ پر زور
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹پاکستان کے وزیراعظم نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ سے متعلق سلامتی کونسل کی قرار داد پر فوری طور پر عمل کیا جائے۔
-
پاکستان: مولانا فضل الرحمن نے ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ کردیا
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۶پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آٹھ فروری کے عام انتخابات کے نتائج مسترد کرتے ہوئے ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔
-
خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، چار دہشت گرد ہلاک
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۴پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواکے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
-
ہند پاک تجارت کی بحالی پر زور، پاکستان کے وزیرخارجہ اسحاق ڈار
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۷پاکستان نے کہا ہے کہ وہ ہندوستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کی تجدید کا سنجیدگی سے جائزہ لے گا۔
-
فلسطین میں دو ریاستی نظریہ مسترد، ملی یکہجتی کونسل کی پشاور میں کانفرنس
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۶پاکستان کے علماءومشایخ نے سرزمین فلسطین میں دو ریاستوں کے قیام کے نظریئے کو مسترد کردیا ہے۔
-
تہران میں پاکستان کے سفیر کی طرف سے نوروز کی مبارک باد
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸تہران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے عید نوروز کی مناسبت سے ایرانی قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے پر اتفاق نہیں ہوسکا
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۷پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے پر اتفاق نہیں ہوسکا ہے البتہ مذاکرات جاری ہیں۔