SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کا پاکستانی نوجوان پر تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

    مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کا پاکستانی نوجوان پر تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

    Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۸

    مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کی جانب سے پاکستانی نوجوان کو لاتیں مارنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پاکستانی کمیونٹی نے راچڈیل پولیس اسٹی شن کے سامنے احتجاج کیا، جس کے بعد واقعہ میں ملوث اہلکار کو معطل کردیا گیا۔

  • کیا پاکستان میں بجلی کے بلوں کا عوام کرے گی بائیکاٹ، جماعت اسلامی پاکستان نے کیا خبردار

    کیا پاکستان میں بجلی کے بلوں کا عوام کرے گی بائیکاٹ، جماعت اسلامی پاکستان نے کیا خبردار

    Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰

    امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے بجلی کے بلوں میں لگائے گئے ٹیکسز ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔

  • ایسا کیا ہوا پی ٹی آئی پر پابندی لگتے لگتے رہ گئی؟

    ایسا کیا ہوا پی ٹی آئی پر پابندی لگتے لگتے رہ گئی؟

    Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۴

    پاکستان کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی کے معاملے پر کوئی بات نہيں ہوئی۔

  • پاکستان: چمن میں نو ماہ سے جاری دھرنا ختم

    پاکستان: چمن میں نو ماہ سے جاری دھرنا ختم

    Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں چمن میں باب دوستی پر نو ماہ سے جاری دھرنا ختم کر دیا گيا ہے۔

  • پاکستان کی جانب سے نیتن یاہو کو دہشت گرد قرار دینے کا اعلان، حماس کا خیر مقدم

    پاکستان کی جانب سے نیتن یاہو کو دہشت گرد قرار دینے کا اعلان، حماس کا خیر مقدم

    Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹

    فلسطین کی تحریک حماس نے پاکستانی حکومت کی طرف سے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کو دہشت گرد قرار دینے کا خیر مقدم کیا ہے۔

  •  ایران اور عراق جانے والے زائرین کو ہرممکنہ سہولیات فراہم، مریم نواز

    ایران اور عراق جانے والے زائرین کو ہرممکنہ سہولیات فراہم، مریم نواز

    Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۹

    پاکستان کے صوبہ پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے کہا ہے کہ ایران اور عراق جانے والے زائرین کو ہرممکن سہولیات فراہم کریں گے۔

  • الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کا فیصلہ

    الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کا فیصلہ

    Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ کر لیا۔

  • پاکستان: لاہور میں اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار

    پاکستان: لاہور میں اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار

    Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۹

    پاکستان کے صوبہ پنجاب کی انسداد دہشت گردی کی فورس سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کو گرفتار کر لیا۔

  • ملک میں جلد یا بدیر بڑا آئینی بحران آنے والا ہے، پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف

    ملک میں جلد یا بدیر بڑا آئینی بحران آنے والا ہے، پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف

    Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۷

    پاکستان کے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں بڑے آئینی بحران کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

  • ایران سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ

    ایران سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ

    Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳

    ایران سے پاکستان کی درآمدات ایک ارب ڈالر سے تجاوز کرگئيں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۱۴ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS