-
پاکستان میں ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان اور آئی ایم ایف سے ہونے والے معاہدے کی تصدیق کردی۔
-
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کر دیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
پاکستان ایران کے ساتھ بارٹر ٹریڈنگ کا خواہاں
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵پاکستان کے صدر نے ایران کے ساتھ بارٹر ٹریڈنگ کا میکینزم جلد سے جلد تیار کئے جانے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
کراچی، متاثرہ عوام کی مدد کے لیے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، پیٹرول بحران کا خدشہ بڑھا
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹پاکستان کے آرمی چیف آف اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب سے براہ راست کراچی پہنچے اور انہوں نے بارشوں سے پیدا ہونے والی صورت حال کا فضائی جائزہ لیا۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں کمی کا فیصلہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۴پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت پیٹرولیم اور وزارت خزانہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری طلب کرلی۔
-
عیدالاضحی کے موقع پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مٹھائیوں کا تبادلہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴عیدالاضحی کے موقع پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مٹھائیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
ایران، عراق، پاکستان و ہندوستان میں آج عید الاضحیٰ کی خوشیاں
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۹آج ایران و عراق اور ہندوستان و پاکستان سمیت مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ، عید قرباں تمام تر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
پاکستان کے فیصلے سعودی عرب میں؟
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 17 جولائی کے بعد ملکی سیاسی منظر نامہ تبدیل ہوجائے گا۔
-
بلوچستان میں بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 57 افراد جاں بحق متعدد زخمی
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶بلوچستان میں بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا اور بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصانات ہوئے۔
-
پاکستان نے ہندوستان کی فوج کے الزامات کو مسترد کر دیا
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳پاکستان نے ہندوستانی فوج کی جانب سے ملک پر عائد کئے گئے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔