نشر ہونے کی تاریخ 10/ 11/ 2024
ہندوستان کے قومی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے اپنی ٹیم کو چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان میں آج ہفتہ کو شاعر مشرق علامہ اقبال کا ایک سو سینتالیس واں یوم پیدائش منایا گیا۔
نشر ہونے کی تاریخ 09/ 11/ 2024
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدرمقام کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق ہو گئے۔
نشر ہونے کی تاریخ 07/ 11/ 2024
نشر ہونے کی تاریخ 06/ 11/ 2024
نشر ہونے کی تاریخ 05/ 11/ 2024
ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ فریقین نے دو طرفہ تعاون اور علاقائی مسائل سے متعلق تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔