SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

president syed ibrahim raisi

  • آرمینیا کے وزیر اعظم نے ایران کے صدر کی شہادت پر کیا کہا

    آرمینیا کے وزیر اعظم نے ایران کے صدر کی شہادت پر کیا کہا

    May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی اور ان کے ہمراہ درجہ شہادت پر فائز ہونے والی دیگر اہم شخصیات کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے ساٹھ سے زیادہ غیر ملکی اعلی رتبہ وفود تہران پہنچے ہیں۔

  • صیہونی حکومت کی نابودی کا الہی وعدہ پورا ہوگا: رہبر انقلاب اسلامی

    صیہونی حکومت کی نابودی کا الہی وعدہ پورا ہوگا: رہبر انقلاب اسلامی

    May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۶

    شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے آنے والے سربراہوں میں بعض حکام نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ہے-

  • صدر رئیسی ایماندار، مخلص اور اہم رہنما تھے: عراقی وزیر اعظم

    صدر رئیسی ایماندار، مخلص اور اہم رہنما تھے: عراقی وزیر اعظم

    May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی اور ان کے ہمراہ درجہ شہادت پر فائز ہونے والی دیگر اہم شخصیات کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے ساٹھ سے زیادہ غیر ملکی اعلی رتبہ وفود تہران پہنچے ہیں۔

  • رہبر انقلاب اسلامی نے شہدائے خدمت کی نماز جنازہ پڑھائی (ویڈیو)

    رہبر انقلاب اسلامی نے شہدائے خدمت کی نماز جنازہ پڑھائی (ویڈیو)

    May ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸

    تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت‌الله العظمی سید علی خامنه‌ای کی امامت میں شہدائے خدمت کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں ایران کے اعلی سیاسی و عسکری حکام و شخصیات اورعوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

  •  شہید سید ابراہیم رئیسی کو جمعرات کے دن روضۃ الرضا میں سپرد خاک کردیا جائے گا

    شہید سید ابراہیم رئیسی کو جمعرات کے دن روضۃ الرضا میں سپرد خاک کردیا جائے گا

    May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳

    آخری رسومات من جملہ جلوس جنازہ اور تدفین کے لئے مشہد شہر کی انتظامیہ نے خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ مقدس سرزمین، امام علی رض (ع) کے خادم کو اپنے آغوش میں لینے والی ہے۔

  • روسی صدر کا رہبر انقلاب اسلامی کو خصوصی سلام اور جذباتی پیغام

    روسی صدر کا رہبر انقلاب اسلامی کو خصوصی سلام اور جذباتی پیغام

    May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۲

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کو شہید صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔

  • تہران کے لوگوں نے جس انداز میں اپنے شہید صدر کو الوداع کہا، اس کا ہیلی شاٹ (ویڈیو)

    تہران کے لوگوں نے جس انداز میں اپنے شہید صدر کو الوداع کہا، اس کا ہیلی شاٹ (ویڈیو)

    May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴

    شہدائے خدمت کی تشییع جنازہ میں بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔

  • تہران میں شہدائے خدمت کی تشییع جنازہ میں حماس کے سربراہ کی شرکت

    تہران میں شہدائے خدمت کی تشییع جنازہ میں حماس کے سربراہ کی شرکت

    May ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳

    تہران میں شہدائے خدمت کی تشییع جنازہ میں تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے بھی شرکت کی۔

  • شہدائے خدمت کے جلوس جنازہ میں یہودی خاخاموں کی شرکت (ویڈیو)

    شہدائے خدمت کے جلوس جنازہ میں یہودی خاخاموں کی شرکت (ویڈیو)

    May ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷

    شہدائے خدمت کے جلوس جنازہ میں یہودی خاخاموں نے بھی شرکت کی۔

  • شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کرنے کے لیے لوگوں کا سیلاب (ویڈیو)

    شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کرنے کے لیے لوگوں کا سیلاب (ویڈیو)

    May ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰

    آج صبح سویرے سے ہی لوگوں کی ایک بڑی تعداد مختلف سمتوں سے تہران یونیورسٹی کی طرف نکل آئی تاکہ شہید آیت اللہ رئیسی اور ان کے شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کر سکیں۔

Show More

خاص خبریں

  • صدر ایران: قوانین کے پابند ہیں لیکن زور زبردستی کو ہرگز قبول نہیں کريں گے
    صدر ایران: قوانین کے پابند ہیں لیکن زور زبردستی کو ہرگز قبول نہیں کريں گے
    ۱۲ hours ago
  • خیویئر باردم: اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک نہ ہوں
  • ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کسی بھی وقت ٹوٹنے کا امکان؛ ایرانی وزیرخارجہ
  • ہنگو میں پاکستانی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان تصادم
  • ٹرمپ کے بیانات کا مودی حکومت جواب دے؛ جے رام رمیش
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS