رہبر انقلاب اسلامی نے شہدائے خدمت کی نماز جنازہ پڑھائی (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i433571-رہبر_انقلاب_اسلامی_نے_شہدائے_خدمت_کی_نماز_جنازہ_پڑھائی_(ویڈیو)
تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت‌الله العظمی سید علی خامنه‌ای کی امامت میں شہدائے خدمت کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں ایران کے اعلی سیاسی و عسکری حکام و شخصیات اورعوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸ Asia/Tehran