SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

prime Minister

  • ہند امریکا تجارتی مذاکرات تعطل کا شکار

    ہند امریکا تجارتی مذاکرات تعطل کا شکار

    Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۱

    ہندوستان کی وزیرخزانہ نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات میں تعطل کی خبر دی ہے

  • شیخ حسینہ کی حوالگی کا مسئلہ: کوئی آخری تاریخ مقرر نہیں کی جا سکتی، ہندوستان کا ردعمل

    شیخ حسینہ کی حوالگی کا مسئلہ: کوئی آخری تاریخ مقرر نہیں کی جا سکتی، ہندوستان کا ردعمل

    Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۱:۱۹

    بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کے سلسلے میں ہندوستان نے کہا ہے کہ ان کی بنگلہ دیش واپسی کے لیے کوئی آخری تاریخ مقرر نہیں کی جا سکتی۔

  • جنگِ غزہ کے طولانی ہونے میں نیتن یاہو کے کردار کا انکشاف

    جنگِ غزہ کے طولانی ہونے میں نیتن یاہو کے کردار کا انکشاف

    Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۱

    غاصب صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کنیسیٹ کے الیکشن کے قریب جنگِ غزہ کے طولانی ہونے میں نیتن یاہو کے کردار کا انکشاف ہوا ہے۔

  • نیتن یاہو فلائی دبئی کے واقعے سے سیاسی فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

    نیتن یاہو فلائی دبئی کے واقعے سے سیاسی فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

    Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸

    متحدہ عرب امارات کے ایک ذریعے نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو فلائی دبئی کے واقعے سے سیاسی فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

  • بغداد میں ایران کے سفیر کی عراق کے سابق وزیر اعظم السودانی سے ملاقات

    بغداد میں ایران کے سفیر کی عراق کے سابق وزیر اعظم السودانی سے ملاقات

    Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۰

    ارنا نے رپورٹ دی ہے کہ بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر محمد کاظم آل صادق نے تعمیر نو اور پیش رفت اتحاد کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی ہے۔

  • وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ہمشیرہ کا انتقال: پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی تعزیت

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ہمشیرہ کا انتقال: پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی تعزیت

    Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۰

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی رابطہ کرکے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

  • غزہ میں نسل کُشی اب بھی جاری، نیتن یاہو ذمہ دار: ظہران ممدانی

    غزہ میں نسل کُشی اب بھی جاری، نیتن یاہو ذمہ دار: ظہران ممدانی

    Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۶

    امریکی شہر نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو فلسطینیوں کے خلاف ہولناک نسل کُشی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے باوجود، غزہ پٹی میں نسل کشی اب بھی جاری ہے۔

  • برطانوی وزیر اعظم کا الزام بے بنیاد ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    برطانوی وزیر اعظم کا الزام بے بنیاد ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے برطانوی وزیر اعظم کے الزام کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

  • ہندوستان:

    ہندوستان: "گیانیش کمار کے آقا نریندر مودی نے ملک کے ہر ادارے کو تہس نہس کر دیا ہے"، کانگریس لیڈر پون کھیڑا کا تلخ تبصرہ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱

    اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو اس وقت سخت تنقید کا سامنا ہے جبکہ گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔

  • اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں نیتن یاہو کی تقریر: 77 ممالک کے وفود کا واک آؤٹ

    اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں نیتن یاہو کی تقریر: 77 ممالک کے وفود کا واک آؤٹ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۳

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے غاصب اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کے آغاز پر درجنوں ممالک کے وفود احتجاجاً اجلاس ہال سے باہر نکل گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    ۲ hours ago
  • امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

  • پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، نئے صوبوں سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS