-
برطانیہ: کیئر اسٹارمر نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھال لیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۵برطانیہ میں لیبر پارٹی کے سربراہ کیئر اسٹارمر نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
-
برطانوی وزیر اعظم کی پالیسی مسترد، کنزرویٹو پارٹی کے چودہ سالہ دور حکومت کا خاتمہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴برطانیہ میں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے زبردست کامیابی حاصل کر کے کنزرویٹو پارٹی کے چودہ سالہ دور حکومت کا خاتمہ کردیا۔
-
کیئر اسٹارمر برطانیہ کے نئے وزیر اعظم
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷سر کیئر اسٹارمر می بکنگھم پیلس میں کنگ چارلز سے ملاقات کی، ملاقات کے بعد ان کے وزیر اعظم ہونے کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔
-
اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے، پاکستانی وزیراعظم
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین میں جنگی جرائم کا مرتکب ہورہا ہے، عالمی عدالت انصاف نے بھی اسرائیلی مظالم کا نوٹس لیا ہے ہم فلسطین میں فوری طور پرغیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
تل ابیب میں زبردست احتجاجی مظاہرہ، نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵صیہونیوں نے ایک بار پھر تل ابیب میں مظاہرہ کر کے نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
میں آج بھی ایبسولوٹلی ناٹ کے مؤقف پر کھڑا ہوں: عمران خان
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کی طاقتور اسرائیلی لابی بھی آج تک ایسی قرارداد منظور نہیں کروا سکی ہے۔
-
عمران خان کی گرفتاری داخلی معاملہ ہے: یو این مداخلت نہ کرے پاکستان کا دو ٹوک موقف
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸پاکستان کے وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور زیر التوا مقدمات کو پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔
-
ہندوستان: سنسکرت کو روز مرہ کی زبان میں تبدیل کئے جانے پر تاکید
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے تیسری بار وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے من کی بات پروگرام میں سنسکرت کو روز مرہ کی زبان میں تبدیل کئے جانے پر زور دیا ہے۔
-
صدر پاکستان نے مالیاتی ترمیمی بل دو ہزار چوبیس پر دستخط کردیئے
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱پاکستان میں صدر آصف علی زرداری نے مالیاتی ترمیمی بل دو ہزار چوبیس پر دستخط کردیئے ہیں ۔
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا برقرار
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۷عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کر دی گئی۔