-
شہید سلیمانی کے وارث صیہونیوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے: زینب سلیمانی
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۴شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام یہ جان لیں کہ شہید قاسم سلیمانی کے وارث اسرائیل کے غاصبانہ اقدامات کو آگے نہیں بڑھنے دیں گے۔
-
جنرل سلیمانی کا قتل کرکے امریکا نے بہت بڑی غلطی کی ہے: ایران
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۱ایران کا کہنا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل جیسا بزدلانہ کام کرکے امریکا نے بہت بڑی غلطی کی ہے۔
-
سرداران محاذ استقامت کو شہید کرنے کے محرکات - خصوصی رپورٹ
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
موصل کی آزادی میں ابو مہدی المہندس کا کردار+ ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴عراق کے موصل شہر کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے میں جہاں جنرل قاسم سلیمانی کا کردار اہم ہے وہیں ان کے ساتھی ابو مہدی المہندس کے کردار کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
-
قاسم سلیمانی کو شہید کرنے میں برطانوی کمپنی ملوث
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳عصائب اهلالحق موومنٹ کے سیکریٹری جنرل قیس الخزعلی نے کہا ہے کہ قاسم سلیمانی اور ابومهدی المهندس کو شہید کرنے میں ایک برطانوی کمپنی کا بھی ہاتھ ہے۔
-
دنیا بھلا نہیں پائے گی قاسم سلیمانی کو!۔ ویڈیوز
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶دنیا میں کروڑوں انسانوں کے دلوں میں شہید جنرل سلیمانی کی محبت گھر کئے ہوئے ہے۔
-
قم میں جنرل سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی شہادت کی پہلی برسی
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۸ایران کے مقدس شہر قم میں مدرسہ علمیہ معصومیہ میں شباب المقاومہ عالمی محاذ کی جانب سے ایران کے نامور جنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی المنہدس کی شہادت کی پہلی برسی کے مناسبت سے پروگرام منعقد ہوا۔
-
حزب الله لبنان کے سربراه کا خطاب
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۴سحر نیوزرپورٹ
-
جنرل سلیمانی، مزاحمتی محاذ اور عالم اسلام کے شہید ہیں: حزب اللہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۸لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے نائب سکریٹری جنرل نے جنرل قاسم سلیمانی کو مزاحمتی محاذ اور عالم اسلام کا شہید قرار دیا ہے۔
-
شہدائے محاذ استقامت کی برسی کی تیاریاں - خصوصی رپورٹ
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں