-
داعش کے خاتمے میں شہید سلیمانی اور ابو مہدی کا اہم کردار
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰ہادی العامری نے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی خدمات کی قدر دانی کرتے ہوئے کہا کہ عراق کو داعش دہشت گردوں سے آزاد کرانے میں انہوں نے اہم اور بنیادی کردار ادا کیا۔
-
عراقی شہر استقامت کے جنریلوں کی تصاویر سے مزین
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابومہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر عراقی شہروں کو محاذ استقامت کے ان دونوں جنریلوں کی تصاویر سے مزین کر دیا گیا ہے۔
-
عراق میں سرداران محاذ استقامت کی برسی کی تیاری
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
عراقی عوام شہید قاسم سلیمانی سے اس طرح کر رہے ہیں عقیدت کا اظہار
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر عراقی عوام اپنے ان دو ہر دلعزیز شہداء سے عقیدت کا اظہار کر رہے ہیں۔
-
ایک انقلابی جنرل کی عوام میں محبوبیت+ ویڈیو
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی عوام میں کافی محبوب تھے۔
-
عراقی عوام کے دلوں میں بستے ہیں جنرل سلیمانی اور المہندس+ تصاویر
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴عراقی عوام نے شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابو مہدی المہندس کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
شہید قاسم کے قاتل ایران کے نشانے پر۔ کارٹون
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد انکے قاتلوں سے سخت انتقام لینے کی یقین دہائی کرائی ہے۔ ایران کے سپوت بدستور اپنے کئے ہوئے وعدے پر قائم ہیں اور عنقریب اپنے ہر دل عزیز کمانڈر کا انتقام مجرمین سے لیں گے۔
-
شہید سلیمانی کے خون کے انتقام پر تاکید
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۹سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے پروگرام کی تیاری
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۶پاکستان کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے پروگرام منعقد کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
داعش کی شکست میں کلیدی کردار شہید قاسم سلیمانی کا رہا: بریگیڈیئر حیدری
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدری نے کہا ہے کہ سپاہ قدس کے کماںڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کی نابودی اور بیخ کنی میں اہم ترین اور کلیدی کردار کے مالک تھے۔