-
ایران کشیدگی میں اضافے کا خواہاں نہیں، پاکستانی وزیر خارجہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے میں کشیدگی میں اضافے کا نہیں بلکہ کمی کا خواہاں ہے۔
-
پینٹاگون بالآخر جانی نقصانات کا اعتراف کرنے پر مجبور
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کی عین الاسد چھاؤنی پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کامیاب جوابی حملے کو ایک ہفتے سے زائد کا عرصہ گذر جانے کے بعد پینٹاگون نے اپنے جانی نقصانات کی پردہ پوشی کی مضحکہ خیز دلیل پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کو اپنے جانی اور مالی نقصانات کا علم دیر سے ہوا ہے -
-
سپاہ پاسداران نے امریکا کو زور دار طمانچہ رسید کر کے اس کی ہیبت کا بت پاش پاش کردیا، رہبرانقلاب اسلامی
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۵رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور دیگر شہدا کے تاریخی جلوس جنازہ میں کروڑوں سوگواروں کی شرکت کے ایام اور امریکی فوجی چھاؤنی پر سپاہ پاسداران انقلاب کے حملے کا دن ، ایام اللہ میں سے ہے ۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے والے ڈرون کہاں سے اڑے تھے؟عراق کی تحقیقاتی ٹیم کا اہم انکشاف
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۳عراقی پارلیمنٹ میں سیکورٹی اور دفاعی کمیٹی کے ایک رکن نے بغداد میں جنرل سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے بارے میں تحقیقاتی کمیٹی کا کام پورا ہونے کی خبر دی ہے اور کہا ہے کہ اس کمیٹی نے اطمئنان بخش نتیجہ حاصل کر لیا ہے۔
-
ایران - امریکا تصادم، میزائلی حملے کے نتائج، کیا ٹرمپ جھوٹ بول رہے ہیں؟ (پہلا حصہ)
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰مغربی عراق میں امریکی چھاونی عین الاسد پر ایران کے انتقامی حملوں سے پہنچنے والے نقصانات کے بارے میں ثبوت حاصل کرنا، ابھی جلد بازی ہے لیکن ہمارے پاس ایسے بہت سے ثبوت ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ ایران کے حملے کے بعد ایک چھوٹی سی پریس کانفرنس میں اڑے چہرے اور ہانپتے ہوئے مختصر سا بیان دینے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جھوٹ بول رہے تھے۔
-
تحریک حماس نے شہید جنرل قاسم سے وفاداری کا اعلان کیا
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے دفتر کے ایک رکن نے تاکید کی ہے کہ تحریک حماس، سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی جانب سے فلسطین اور اس کی امنگوں کی حمایت کی قدردانی کرتی ہے۔
-
میرا اکلوتا بیٹا کہاں ہے؟ امریکی باپ کا ٹرمپ سے سوال: ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱ایران کی جانب سے عراق میں امریکی دہشتگردی کے اڈے عین الاسد پر ہونے والی میزائلوں کی بارش کے بعد وہاں موجود ایک امریکی فوجی کے باپ کا کہنا ہے کہ ایران کے حملے کے بعد سے اب تک مجھے اپنے اکلوتے بیٹے کی کوئی خبر نہیں ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر، ڈاکٹر کلب صادق کا تعزیتی پیغام
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۳بر صغیر کے معروف عالم دین مولانا ڈاکٹر کلب صادق نے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے یقین دلایا ہے کہ بہادر ایرانی قوم کے ہاتھوں امریکہ سے اس شہادت کا سخت انتقام لیا جائے گا اور تاریخ کے فرعون و قارون کی مانند فرعون وقت ٹرمپ کا انجام بھی بہت برا ہوگا۔
-
ایران و عراق میں جدائی ممکن نہیں! ۔ پوسٹر
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲دشمن اور سامراج کی لاکھ کوششوں اور سازشوں کے باجود آج ایران اور عراق پہلے سے کہیں زیادہ ایک دوسرے کے قریب ہو کر اتحاد، یکجہتی، ہمدلی اور برادری کی بہترین مثال پیش کر رہے ہیں۔
-
ٹرمپ حکومت شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی رپورٹ کانگریس میں پیش کرنے سے گریزاں
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۷ٹرمپ حکومت شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی کارروائی سے متعلق رپورٹ کانگریس میں پیش کرنے سے بار بار بھاگنے کی کوشش کررہی ہے۔