-
جو نعرہ لگانا ہو، امریکہ کے خلاف لگاؤ ۔ پوسٹر
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی اور انکے عزیز ساتھیوں کی شہادت کے بعد امریکہ کے خلاف انتقامی کاروائی کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ انتقامی کاروائی کسی خاص ملک، خطے، جغرافیا یا حتیٰ کسی خاص وقت میں محدود نہیں ہے۔ جو نعرہ لگانا ہو، امریکہ کے خلاف لگاؤ! (گرافسٹ: علی رضا ذاکری/فارس نیوز)
-
عراق: التاجی کے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰عراقی ذرائع ابلاغ نے التاجی کے فوجی بیس پر راکٹ حملوں کی خبریں جاری کی ہیں جسے امریکی فوجی بارہا استعمال کرتے رہے ہیں۔
-
اگر وہ امریکی کروز ہوتا اور ایران ٹارگٹ نہ کرتا...! . ویڈیو
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۲ذرا فرض کیجئے کہ ایسے حالات میں کہ جب ایران اپنے عظیم شہید جنرل قاسم سلیمانی کے انتقام کو آغاز کرتے ہوئے عراق میں امریکہ کی ایک بڑی فوجی چھاؤنی پر میزائلوں کی بارش کر چکا ہو اور دوسری طرف امریکہ نے بھی دھمکی دے رکھی ہو کہ ہم بھی جواب دیں گے، تو پھر ایسے حالات میں اگر اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ پر بیٹھا ہوا سپاہی اپنے یقین کو نظر انداز کرتے ہوئے، شک پر عمل کرے تر پھر کیا ہوگا...!
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کو ملے اہم سراغ !
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۳عراق کی مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بغداد کو جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کے اہم سراغ دستیاب ہوئے ہیں۔
-
ایران کا واقعی انتقام کیا ہوگا؟ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا آیا بیان
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہداء کے خون کا حقیقی انتقام اسی وقت پورا ہوگا جب علاقے سے امریکی فوجیوں کا مکمل انخلاء اور مقبوضہ بیت المقدس بھی آزاد ہو جائے گا۔
-
واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف،عین الاسد حملے میں کتنے فوجی ہلاک و زخمی ہوئے؟
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۷ایسی حالت میں کہ امریکی حکام یہ دعوی کر رہے ہیں کہ گزشتہ ہفتےعراق میں واقع امریکی فوجی چھاونی عین الاسد پر ایران کے میزائل حملے میں کسی بھی فوجی کو کوئی نقصان نہیں ہوا جبکہ واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں متعدد فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
-
کوئی بھی عہدیدار جنرل سلیمانی کے خلاف ٹرمپ کے الزام کی تصدیق و تائید نہیں کرتا: سی این این
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۹کوئی بھی امریکی عہدیدار جنرل سلیمانی کی دھمکیوں کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے کی تائید نہیں کرتا۔
-
ٹرمپ کے ’’All is well‘‘ کا مطلب! ۔ تصاویر+ویڈیو
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱سپاہ پاسداران نے اپنے محبوب کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد انتقامی کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے عراق میں امریکی دہشتگردی کے دوسرے سب سے بڑے اڈے عین الاسد پر میزائلوں کی بارش کر ڈالی۔ ایران کے اس حملے کے بعد امریکی صدر نے کہا کہ سب کچھ ٹھیک ہے اور ہمارا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ مگر ایران کا کہنا ہے کہ کم از کم ۸۰ امریکی دہشتگرد ہلاک جبکہ ۲۰۰ کے قریب زخمی ہوئے ہیں جس کے ثبوت و قرائن آہستہ آہستہ منظر عام پر آنے لگے ہیں۔
-
ملی یکجہتی کونسل کا وفد ایران پہنچ گیا
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا اعلی سطحی وفد جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت اور ایرانی عوام سے یکجہتی کے اظہار کے لیے تہران پہنچ گیا ہے۔
-
مغربی بنگال کے عوام نے شہید قاسم سلیمانی کو پیش کیا خراج تحسین + تصاویر
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں امریکی دہشت گردی میں ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی، عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس اور ان کے آٹھ ساتھیوں کی شہادت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی اور جلسے کا انعقاد کیا گیا۔