-
جنرل سلیمانی کو 20 سال پہلے ہی قتل کیا جانا چاہیے تھا، ٹرمپ کی ہرزہ سرائی
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷ذہنی عدم توازن کے شکار صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بغداد ایئر پورٹ پر امریکی فوج کے دہشت گردانہ حملے کی ایک اور توجیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بیس سال پہلے ہی جنرل قاسم سلیمانی کا کام تمام کردینا چاہیے تھا۔
-
قاسم سلیمانی پر حملہ امریکہ کی دہشت گرد پالیسیوں کا تسلسل: ملی یکجہتی کونسل
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا سربراہی اجلاس منصورہ لاہور میں ہوا، جس میں امریکہ کی طرف سے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی رہنماء ابو مہدی المہندس پر حملہ کی شدید مذمت کی گئی۔
-
قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ | سیّد حسن نصراللہ | Arabic Sub Urdu
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۶سید حسن نصراللہ شہید سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کے خون کا انتقام لینے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں، اِس ویڈیو میں ضرور سنیں۔
-
جنرل سلیمانی کی شہادت کے بعد سید حسن نصر اللہ کو ملی اسرائیل سے قتل کی دھمکی
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۰صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے عربی زبان میں ایک ٹویٹ کر کے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کو قتل کی دھمکی دی ہے۔
-
ایرانی طمانچے کے بعد، جب امریکی فوجی صدام کی پناہ گاہوں میں چھپ گئے+ ویڈیو+ تصاویر
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراق میں واقع عین الاسد چھاونی پر جوابی میزائلی حملہ کرکے دنیا میں اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا۔
-
چین سمیت دنیا کے مختلف ممالک کے عیسائیوں کا شہید قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت !
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۱پوری دنیا میں سپاہ قدس کے کمانڈر اور مرد محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کی عالم اسلام کے لئے خدمات کو اپنے اپنے طریقوں سے خراج تحسین پیش کی جا رہی ہے۔ امریکا، فرانس، نائجیریا، برازیل اور چین سمیت دنیا کے مختلف ممالک کے عیسائیوں نے ایران کے اس انٹر نیشنل ہیرو کو یاد کیا اور ان کی خدمات اور داعش کے چنگل سے عیسائیوں کو نجات دلانے کی ان کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
امریکہ کو عراق سے انخلا پر مجبور کردیں گے، حزب اللہ عراق
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۷حزب اللہ عراق نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کو داعش کو شکست دینے والے محاذ استقامت کے سردار شہید جنرل قاسم سلیمانی اور الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید جنرل ابو مہدی المہندس اوران کے ساتھ شہید ہونے والے دیگر شہیدوں کے خون کے سخت ترین انتقام کا انتظار کرنا چاہئے۔
-
شہید قاسم سلیمانی پرامریکی جارحیت کے خلاف عالمی سطح پر احتجاجی مظاہرے
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴ان دنوں دنیا بھر کی فضا امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج رہی ہے۔
-
لاہور کی فضا، امریکا مردہ باد، اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی + ویڈیو+ تصاویر
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۴سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے دیگر ساتھیوں کی شہادت کے خلاف ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے مظاہرے کئے اور امریکا مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے۔ لاہور کے پریڈ گراونڈ میں عظیم الشان اجتماع کو پاکستان کے سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مرزا اسلم بیگ سمیت متعدد خطباء اور رہنماؤں نے خطاب کیا۔
-
امریکا، مشرق وسطی چھوڑے یا اپنے فوجیوں کے لئے تابوت تیار کرے!!! (دوسرا حصہ)
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۰دہشت گرد گروہ داعش کے خاتمے کے بعد امریکی جریدہ نیوز ویک نے انکا فوٹو کور پیج پر شائع کیا اور لکھا تھا کہ پہلے وہ امریکا سے لڑے اور اب داعش کی سرکوبی کر رہے ہیں۔ جریدے نے انہیں انتقام کا فرشتہ بھی کہا تھا۔