-
ہندوستان پاکستان میں امریکی دہشتگردی کے خلاف مظاہرے
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۱ہندوستان اور پاکستان کے مختلف شہروں میں امریکہ اور اسرائیل مخالف مظاہروں میں عالم اسلام کے عظیم جرنیل، جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کیے جانے کی مذمت کی جارہی ہے۔
-
امریکیوں کو ذلیل و خوار ہوکے خطے سے بھاگنا پڑے گا، نصراللہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کو استقامت کی تاریخ کے نئے مرحلے کا آغاز قرار دیا ہے۔
-
امریکی سفیر عراقی وزیر خارجہ میں طلب
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۹عراقی وزارت خارجہ نے عراق کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کی بنا پر بغداد میں امریکی سفیر کو طلب کیا ہے۔
-
الحشدالشعبی کے مراکز کے اطراف میں پرواز کرنے والی کسی بھی شی کو نشانہ بنایا جائے: الحشدالشعبی
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشدالشعبی نے اس فورس کے مراکز کے اطراف میں پرواز کرنے والی کسی بھی چیز کو نشانہ بنانے کا فرمان جاری کر دیا ہے۔
-
شہادت سے قبل جنرل سلیمانی کی آخری تحریر
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰جنرل سلیمانی نے اپنی شہادت سے صرف چند گھنٹے قبل اپنے ہاتھ سے کچھ جملے تحریر کئے۔
-
عراقی ممبران پارلیمنٹ نے امریکی فوجیوں کو باہر نکالنے کے لئے مسودہ قرارداد تیار کرلیا۔
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷عراقی ممبران پارلیمنٹ نے واشنگٹن کے ساتھ سیکورٹی معاہدہ ختم اور عراق سے امریکی فوجیوں کو باہر نکالنے کے لئے مسودہ قرارداد تیار کرلیا۔
-
یمن کی پارلیمنٹ کی امریکہ کے مجرمانہ اقدام کی مذمت
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳یمن کی پارلیمنٹ نے شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کو قتل کرنے کے امریکہ کے مجرمانہ اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
قاسم سلیمانی و ابو مہدی کی ایران اسلامی میں پہلی تشییع جنازہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے وفادار ساتھیوں کی ایران کے شہر اہواز میں ہونے والی پہلی تشییع جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
-
امریکا جیسے متکبر کو سخت جواب نہ دیا گیا تو اور گستاخ ہوجائے گا
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر امریکا جیسے متکبر کو اس کے دہشت گردانہ اقدام کا سخت جواب نہیں دیا جائے گا تو وہ اور زیادہ گستاخ ہوجائے گا
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا عامل ٹرمپ کی انتخابی مہم
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵روسی سینٹ کی بین الاقوامی امور کی کمیٹی کے سربراہ نے قدس بریگیڈ کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو امریکی صدر کی انتخابی مہم کے لئے انجام دیا جانے والا اقدام قرار دیا ہے۔