-
امریکی سفیر عراقی وزیر خارجہ میں طلب
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۹عراقی وزارت خارجہ نے عراق کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کی بنا پر بغداد میں امریکی سفیر کو طلب کیا ہے۔
-
الحشدالشعبی کے مراکز کے اطراف میں پرواز کرنے والی کسی بھی شی کو نشانہ بنایا جائے: الحشدالشعبی
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشدالشعبی نے اس فورس کے مراکز کے اطراف میں پرواز کرنے والی کسی بھی چیز کو نشانہ بنانے کا فرمان جاری کر دیا ہے۔
-
شہادت سے قبل جنرل سلیمانی کی آخری تحریر
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰جنرل سلیمانی نے اپنی شہادت سے صرف چند گھنٹے قبل اپنے ہاتھ سے کچھ جملے تحریر کئے۔
-
عراقی ممبران پارلیمنٹ نے امریکی فوجیوں کو باہر نکالنے کے لئے مسودہ قرارداد تیار کرلیا۔
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷عراقی ممبران پارلیمنٹ نے واشنگٹن کے ساتھ سیکورٹی معاہدہ ختم اور عراق سے امریکی فوجیوں کو باہر نکالنے کے لئے مسودہ قرارداد تیار کرلیا۔
-
یمن کی پارلیمنٹ کی امریکہ کے مجرمانہ اقدام کی مذمت
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳یمن کی پارلیمنٹ نے شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کو قتل کرنے کے امریکہ کے مجرمانہ اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
قاسم سلیمانی و ابو مہدی کی ایران اسلامی میں پہلی تشییع جنازہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے وفادار ساتھیوں کی ایران کے شہر اہواز میں ہونے والی پہلی تشییع جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
-
امریکا جیسے متکبر کو سخت جواب نہ دیا گیا تو اور گستاخ ہوجائے گا
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر امریکا جیسے متکبر کو اس کے دہشت گردانہ اقدام کا سخت جواب نہیں دیا جائے گا تو وہ اور زیادہ گستاخ ہوجائے گا
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا عامل ٹرمپ کی انتخابی مہم
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵روسی سینٹ کی بین الاقوامی امور کی کمیٹی کے سربراہ نے قدس بریگیڈ کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو امریکی صدر کی انتخابی مہم کے لئے انجام دیا جانے والا اقدام قرار دیا ہے۔
-
ایران کے باون مقامات پر حملے کی دھمکی محض گیدڑ بھپکی ہے، جنرل موسوی
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر جنرل موسوی نے ایران کے باون مقامات اور تنصیبات پر حملے ٹرمپ کی دھمکی کو گیدڑ بھپکی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر اپنے دہشت گردانہ اقدامات سے لوگوں کی توجہ ہٹانا چاہتا ہے -
-
امریکا کے ستر شہروں میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳امریکی شہریوں اور جنگ مخالف گروہوں کے کارکنوں نے استقامتی محاذ کے سپہ سالارجنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکا کے دہشت گردانہ اقدام کے خلاف ملک کے ستر شہروں منجملہ واشنگٹن میں احتجاجی اجتماع کیا ہے -