-
جنرل سلیمانی کی شہادت سید حسن نصر اللہ کی نظر میں
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۵سید حسن نصر اللہ:
-
دنیا کے حریت پسند سوگ میں غرق + ویڈیوز+ تصاویر
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹دنیا کے حریت پسندوں بالخصوص عالم اسلام جنرل قاسم سلیمانی کے سوگ میں غرق ہے۔
-
شہداء مدافعین حرم کے یتیم پھرسے یتیم ہوگئے!!! + تصاویر
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت سے شہداء مدافعین حرم کے یتیم بچے پھر سے یتیم ہوگئے۔
-
دنیا خطے میں نئی جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی، اقوام متحدہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۵اقوام متحدہ کے سیکریٹر ی جنرل نے امریکا کے دہشت گردانہ اقدام کے نتیجے میں پیداہونے والی کشیدگی پر سخت تشویش ظاہر کی ہے۔
-
امریکی حملہ عراق کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی ہے، عراقی قومی سلامتی کونسل
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۱عراقی کی قومی سلامتی کونسل نے بھی وزیراعظم عادل عبدالمہدی کے اس بیان کی تائید کی ہے کہ سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عوامی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس پر امریکہ کا حملہ عراق کے اقتدار کی خلاف ورزی ہے۔
-
امریکی دہشت گردی کا جواب دینے کا قانونی حق رکھتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۵ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران جنرل قاسم سلیمانی پر امریکہ کے دہشت گردانہ حملے کا جواب دینے کا قانونی حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
روس کے صدر کا جنرل سلیمانی کے قتل پر اظہار تشویش
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۳روسی صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے نتائج کی بابت تشویش ظاہر کی ہے۔
-
حنرل قاسم سلیمانی کی شہادت، پاکستان، ہندوستان اور افغانستان کا ردعمل
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱پاکستان، ہندوستان اور افغانستان نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکا کے دہشت گردانہ اقدام کو تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
انداز جہاں - جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت/ خصوصی براہ راست پروگرام / ویڈیوز
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰نشرہونے کی تاریخ 03/ 01/ 2020
-
شہید زندہ کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، انتقام ضرور لیا جائے گا - تعزیتی پیغامات
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۴شام اور عراق میں داعش کی نام نہاد خلافت کو ختم کرنے والے اور داعش کے بغداد اور عراق کی جانب بڑھتے ہوئے قدموں کو زنجیر سے جکڑنے والے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت سے صرف ایران ہی نہیں بلکہ شام اور عراق سمیت دہشت گردوں کے خلاف مزاحمت کرنے والے اور حریت پسند رنج و الم میں مبتلا ہیں۔