-
ماہ مبارک رمضان کے پانچویں دن کی دعا- عربی + اردو - آڈیو
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی فِیہِ مِنَ الْمُسْتَغْفِرِینَ، وَاجْعَلْنِی فِیہِ مِنْ عِبادِکَ الصَّالِحِینَ الْقانِتِینَ وَاجْعَلْنِی فِیہِ مِنْ أَوْ لِیائِکَ الْمُقَرَّبِینَ بِرَأْفَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ
-
ابدی سعادت - رمضان المبارک کا خصوصی پروگرام
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳نشرہونے کی تاریخ 07/ 04/ 2022
-
دنیا کے سب سے اونچے ٹاور سے نشر ہوتی اذان۔ ویڈیو
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۳متحدہ عرب امارات کے شہر دوبی میں واقع برج خلیفہ نامی دنیا کے سب سے اونچے ٹاور پر اذان کے فقرے ’’حیّ علیٰ الصلاح‘‘ کی رنگ برنگی لائٹوں کے ذریعے میپنگ کی گئی۔ ماہ رمضان کی آمد پر اس قسم کے نمائشی اقدامات عرب امارات میں بکثرت کئے جاتے ہیں۔ گزشتہ کچھ برسوں سے اماراتی حکام نے قبلہ اول پر قابض خودساختہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ اس وقت فلسطینی کاز کے ساتھ غداری کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات کو فروغ دے رہے ہیں۔
-
اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 - پروگرام نمبر 4
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵نشرہونے کی تاریخ 06/ 04/ 2022
-
ضیافت الہی - ماہ رمضان 2022کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 4
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷نشرہونے کی تاریخ 07/ 04/ 2022
-
دستاویزی پروگرام - برزخ سے واپسی
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۵نشرہونے کی تاریخ 06/ 04/ 2022
-
اقوام متحدہ صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کو رکوائے : حماس
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کو رکوانے کے سلسلے میں اپنے فرائض پر عمل کرے۔
-
کرونا کے دو سال بعد ماه مبارک میں دہلی کی جامع مسجد کی رونقیں
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
قرآن کریم کے بارے میں ایک معنیٰ دار ویڈیو
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴قرآن کریم خدا کی جانب سے نازل ہونے والی آخری کتاب ہدایت ہے،مگر افسوس کہ صورتحال کچھ ایسی ہے کہ دنیا والے تو درکنار سب مسلمان بھی اسے پڑھ پانے سے قاصر ہیں اور عالم اسلام میں ایک بڑی تعداد ان افراد کی ہے جو اسے پڑھنا بھی نہیں جانتے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو ملاحظہ کیجئے جو آپ کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر سکتی ہے۔
-
ابدی سعادت - رمضان المبارک کا خصوصی پروگرام
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳نشرہونے کی تاریخ 06/ 04/ 2022