-
ضیافت الہی - ماہ رمضان 2022کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 3
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸نشرہونے کی تاریخ 06/ 04/ 2022
-
اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 -پروگرام نمبر 3
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰نشرہونے کی تاریخ 05/ 04/ 2022
-
دستاویزی پروگرام - برزخ سے واپسی
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸نشرہونے کی تاریخ 05/ 04/ 2022
-
ماہ رمضان، ماہ انفاق و اطعام
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰ماہ رمضان میں اطعام، انفاق اور صدقہ دینے پر بہت تاکید کی گئی ہے اور یہ اعمال انسان کی بخشش میں بڑا اہم اور کلیدی کردار رکھتے ہیں۔ اسکے علاوہ روایات اسلامی کی بنا پر ان اعمال سے انسان کو اخروی فوائد کے ساتھ ساتھ دنیوی فوائد بھی حاصل ہوتے ہیں۔ جیسا کہ فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص ماہ رمضان میں صدقہ دے تو خداوند عالم اُس شخص سے ستر قسم کی بلائیں دور کر دیتا ہے۔ (بحار، ج93، ص319)
-
دستاویزی پروگرام - برزخ سے واپسی
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵نشرہونے کی تاریخ 03/ 04/ 2022
-
ماہ مبارک رمضان کے چوتھے دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۱اَللّٰھُمَّ قَوِّنِی فِیہِ عَلَی إِقامَةِ أَمْرِکَ وَأَذِقْنِی فِیہِ حَلاوَةَ ذِکْرِکَ وَأَوْزِعْنِی فِیہِ لِاَداءِ شُکْرِکَ بِکَرَمِکَ وَاحْفَظْنِی فِیہِ بِحِفْظِکَ وَسَتْرِکَ یَا أَبْصَرَ النَّاظِرِینَ
-
اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 -پروگرام نمبر 2
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۲نشرہونے کی تاریخ 04/ 04/ 2022
-
بارگاہ علوی میں قرآن کریم کی تلاوت کرتےعراقی نونہال ۔ تصاویر
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱گزشتہ برسوں کی مانند اس سال بھی عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں واقع امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی بارگاہِ عالیہ میں سماج کے مختلف طبقوں منجملہ بچوں کے لئے محفل قرآنی کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں عراقی نونہال بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ ماہ مبارک رمضان کی آمد پر پورے عالم اسلام میں جابجا اور بالخصوص مساجد اور سبھی مقامات مقدسہ میں قرآنی محافل کا سلسلہ جاری ہے جہاں لاکھوں فرزندان اسلام آیاتِ ربانی کی برکتوں سے فیضیاب ہو رہے ہیں۔
-
اعمال ماہ رمضان۔ انفوگرافی
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰ماہ رمضان نہایت محترم، بابرکت اور مقدس مہینہ ہے جس کا لمحہ لمحہ بے کراں قدر و قیمت کا حامل ہے۔ اس محترم مہینے کی عظمت کے لئے یہی کافی کہ بندے کا سانس لینا اور سونا بھی اس میں عبادت شمار ہونے لگتا ہے۔ اس مہینے میں بہت سے اعمال و اذکار کی انجام دہی پر روایات معصومین علیہم السلام میں تاکید کی گئی ہے۔ ان میں سے بعض اعمال کا ذکر اس انفوگرافی میں کیا گیا ہے۔
-
اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 -پروگرام نمبر 1
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹نشرہونے کی تاریخ 03/ 04/ 2022