-
موسم وبا میں بہار بندگی ۔ تصاویر
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶نحس وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر ایران میں طبی اور احتیاطی اصول و ضوابط کا خیال رکھنے کی شرط کے ساتھ شب ہائے قدر کے پیش نظر مساجد کو کھول دیا گیا جس کے بعد مساجد اور اطراف مساجد میں بڑے روح پرور اور دلکش مناظر کو کیمرے نے قید کیا ہے۔
-
محفل رمضان - قصص الانبیاء
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۳نشرہونے کی تاریخ 13/ 05/ 2020
-
چھوٹے قد کا کیا، کام بڑا ہونا چاہئے! ۔ تصاویر
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸ایران/ تہران: کچھ کوتہ قد مگر قدآور روح کے مالک افراد حسینیہ سید الشہدا میں اکٹھا ہوئے تاکہ ملکی پیمانے پر جاری ’’مومنانہ‘‘ خدمت مہم میں اپنا بھی اہم اور بڑا کردار ادا کر سکیں۔
-
زخمی ہوجانے کے بعد امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی آخری وصیت - ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰زخمی ہوجانے کے بعد حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین علیہما السلام کے نام امیرالمومنین علی علیہ السلام کی آخری وصیت
-
کچھ الگ انداز میں وصی مصطفیٰ (ص) کو یاد کیا گیا ۔ ویڈیو
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۱ایران کے صوبے البرز کے صدر مقام کرج شہر میں شب ہائے قدر اور وصی رسول خدا، امیر المونین حضرت علی علیہ السلام کے ایام شہادت کی مناسبت پر آپؑ کی زندگی کے بعض گوشوں بالخصوص آپ کی مناجات اور وقت شہادت کی منظر کشی کی گئی۔
-
قرآنی پروگرام 1451 - پروگرام نمبر 18
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۹نشرہونے کی تاریخ 13/ 05/ 2020
-
ماہ رمضان کا خصوصی پروگرام - عقیق
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۶نشرہونے کی تاریخ 13/ 05/ 2020
-
توبہ و استغفار، اہمیت و درجات
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۳توبہ گناہوں کو دھونے اور پاک کرنے کا نام ہے، وہ لغزشیں جنہیں ہمارے نامۂ اعمال میں تحریر کر دیا گیا ہے، انہیں دوبارہ مٹانے کا نام ہے۔ روایات میں وارد ہوا ہے کہ بندگان خدا میں سب سے زیادہ محبوب بندے وہ ہیں جو اپنے معبود سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں اور نافرمانی کا راستہ چھوڑ کر دل و جان سے اسکی جانب پلٹ جاتے ہیں۔
-
ضیافت الہی - ماہ رمضان کا خصوصی لائیو پروگرام/ 20
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۶نشرہونے کی تاریخ 13/ 05/ 2020
-
جاری ہے علی (ع) والوں کی کرم نوازی
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸مومنانہ خدمت مہم کے تحت حالیہ چند مہینوں کے دوران ایرانِ اسلامی میں خدمتِ خلق کا جو بازار سجا ہوا ہے، اسکی ہر روز ایک شاندار مثال سامنے آتی ہے۔ کورونا وائرس کا پھیلاؤ ایک طرف اور انسانی جذبے کے تحت ماہ رمضان میں انفاق و اطعام پر تاکید دوسری طرف، یہ سبب بنا ہے کہ بندگان خدا اس خدا پسندانہ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ اب تک ملک بھر میں دسیوں لاکھ راشن پیکجز عوام کے درمیان تقسیم کئے جا چکے ہیں۔