-
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی قرارداد سیاسی اور ناقابل قبول: ایران
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۹ایران نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کے خلاف منظور ہونے والی قرارداد سیاسی اور ناقابل قبول ہے۔
-
ایران کے خلاف انسانی حقوق کونسل کی قرار داد منظور، ہندوستان اور پاکستان قرارداد کے خلاف ووٹ دینے والوں میں شامل
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۴اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے خصوصی اجلاس میں ایران کے خلاف ایک قرارداد منظور کی ہے، قرارداد کے حق میں 25 ممالک نے اور ہندوستان اور پاکستان سمیت 7 ممالک نے اس قرارداد کے خلاف ووٹ دیا۔
-
ایران میں ناحق خوں ریزی کے براہ راست ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل: ایرانی عوام کی صدائے احتجاج
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸ایرانی عوام نے امریکی اور اسرائیلی سازشوں کو ایک بار پھر بے نقاب کرتے ہوئے ایران میں ناحق خوں ریزی کا براہ راست ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل کو قرار دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کی ہر کوشش کی مخالفت کی جائے گی: روس
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۴:۰۶یورپ کی تعاون اور سیکورٹی تنظیم میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کی ہر کوشش کی مخالفت کریں گے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ مذاکرات ناقابلِ قبول: لبنان کے پارلیمانی اسپیکر
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳لبنان کے پارلیمانی اسپیکر نبیہ بری نے صیہونی حکومت کے ساتھ مذاکرات کو ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔
-
جنرل اسمبلی میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف دو اہم قراردادیں منظور
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی زمینوں اور جولان کی پہاڑیوں پرصیہونی حکومت کے قبضہ جاری رکھنے کے خلاف دو اہم قراردادیں منظور کی ہیں۔
-
ایران اور چین نے ایک بار پھر قرار داد 2231 اور اس کی سبھی دفعات اور مندرجات کے ختم ہوجانے پر زور دیا ہے۔
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶اقوام متحدہ میں ایران، روس اور چین کے سفیروں نے سلامتی کونسل کے چیئر مین اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام مشترکہ مکتوب میں لکھا ہے کہ قرار داد 2231 کی دفعہ آٹھ کے مطابق اٹھارہ اکتوبر دو ہزار پچیس کو یہ قرار داد اور اس کی سبھی دفعات ختم ہوچکی ہیں۔
-
ایران کے پُرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف آئی اے ای اے کی قرارداد غیر قانونی اور بے بنیاد: ایرانی وزارتِ خارجہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۵ایرانی وزارت خارجہ نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرس میں ایران کے پُرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف پاس ہونے والی قرارداد کو غیر قانونی قرار دیا ہے جسے امریکہ، جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے دباؤ میں پاس کیا گیا ہے۔
-
وزير خارجہ: ایران ایک منصفانہ اور متوازن معاہدے کا حامی ہے، روس نے جنگ میں ساتھ دیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم معاہدے کے حامی ضرور ہیں مگر ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جو یکطرفہ نہیں بلکہ منصفانہ اور متوازن معاہدہ ہو، انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایران آئندہ ممکنہ جنگ کے لئے پہلے سے کہیں زیادہ آمادگی رکھتا ہے۔
-
کینیڈا کی ایران مخالف قرارداد سیاسی اور تخریبی: اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹اقوام متحدہ میں نائب ایرانی مندوب نے کینیڈا کی ایران مخالف قرارداد کو سیاسی اور تخریبی قرار دیتے ہوئے اسے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔