SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

سوشل میڈیا

  • میٹا نے 13 فیصد ملازمین کم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    میٹا نے 13 فیصد ملازمین کم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۳

    مشہور سوشل ورکنگ کمپنی میٹا نے 11 ہزار ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

  • ہندوستان: ڈھائی فٹ کا دولہا، تین فٹ کی دلہن، منہ دکھائی میں سونے کی انگوٹھی

    ہندوستان: ڈھائی فٹ کا دولہا، تین فٹ کی دلہن، منہ دکھائی میں سونے کی انگوٹھی

    Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ڈھائی فٹ کے عظیم منصوری کی شادی کی خواہش بالآخر پوری ہوگئی اور اب جیون ساتھی ملنے سے بہت خوش ہیں۔

  • اقوام متحدہ کی ٹویٹر کو کسی بھی قسم کی نفرت پھیلانے پر وارننگ

    اقوام متحدہ کی ٹویٹر کو کسی بھی قسم کی نفرت پھیلانے پر وارننگ

    Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۳

    اقوام متحدہ نے ٹوئٹرکمپنی کے نئے مالک ایلن مسک کے غیر معمولی موقف اختیار کرنے اور متنازعہ مسائل اجاگر کرنے کے خراب ریکارڈ پر انہیں متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے وہ ٹوئٹر پر کسی بھی قسم کا نفرت انگیز مواد نشر کرنے سے پرہیز کریں

  • ٹوئٹرکمپنی میں غیرملکی جاسوسوں کی ڈیٹا تک رسائی

    ٹوئٹرکمپنی میں غیرملکی جاسوسوں کی ڈیٹا تک رسائی

    Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳

    مشہورسوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے سابقہ سیکیورٹی چیف نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ کمپنی میں غیر ملکی جاسوس گھس گئے ہیں اورانہیں کمپنی کے ڈیٹا تک رسائی حاصل ہے۔

  • کیا یورپ انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں لو لگام دے پائے گا؟

    کیا یورپ انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں لو لگام دے پائے گا؟

    Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱

    انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں کی منمانیوں کے بعد اب یورپ نے انہیں لگام دینے کے لیے خصوصی قوانین وضع کر دئے ہیں جن کے تحت کمپنیوں کو صارفین کی پرائیویسی کا خیال رکھنے اور ان کے ڈیٹا اور نجی معلومات کا کاروباری مقاصد کے لئے استعمال نہ کرنے کا پابند بنایا گیا ہے۔

  • عمران خان کی بیرون ملک کارکنوں سے سوشل میڈیا مہم کی اپیل، دی ہندوستان کی مثال

    عمران خان کی بیرون ملک کارکنوں سے سوشل میڈیا مہم کی اپیل، دی ہندوستان کی مثال

    May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳

    سابق پاکستانی وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے چیئرمین عمران خان نے بیرون ملک کے اپنے کارکنوں کو مظاہرے اور سوشل میڈیا پر مہم چلانے کی ہدایت دی ہے۔

  • پاکستان میں نیا قانون بنا،  سوشل میڈیا پر کسی کو بدنام کرنے کی ہوگی سزا

    پاکستان میں نیا قانون بنا،  سوشل میڈیا پر کسی کو بدنام کرنے کی ہوگی سزا

    Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۱

    پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فؤاد چوہدری نے تصدیق کی ہے کہ وفاقی کابینہ نے پریونشن آف الیکٹرونک کرائمز ایکٹ 2016 میں صدارتی آرڈیننس کے تحت ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔

  • سوشل میڈیا سے جڑے بچے بے شمار خطرات کی زد پر۔ کارٹون

    سوشل میڈیا سے جڑے بچے بے شمار خطرات کی زد پر۔ کارٹون

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶

    آن لائن کلاسز یا دیگر اسباب کے تحت انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے جڑنے والے ناپختہ ذہن کے مالک بچے ان دنوں بے شمار خطرات کی زد پر آ چکے ہیں جس پر ماہرین تعلیم و تربیت نے اپنی سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایسے میں بچوں کے والدین اور سرپرستوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ بڑی درایت و ہوشیاری کے ساتھ انٹرنیٹ یا سوشل میڈیا پر انکی سرگرمیوں کی نگرانی کریں اور انہیں تباہ کن اور مہلک خطرات میں پڑنے سے روکنے کے لئے سنجیدگی کا مظاہرہ کریں۔

  • سوشل میڈیا کا گھریلو تعلقات پر اثر ۔ کارٹون

    سوشل میڈیا کا گھریلو تعلقات پر اثر ۔ کارٹون

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲

    سوشل میڈیا نے انسانی زندگی پر اپنے مثبت اثرات کے ساتھ ساتھ بہت سے منفی اثرات بھی مرتب کئے ہیں۔

  • شہید سلیمانی کا طرز زندگی آئندہ نسلوں کے لئے ایک بڑا درس ہے : جنرل باقری

    شہید سلیمانی کا طرز زندگی آئندہ نسلوں کے لئے ایک بڑا درس ہے : جنرل باقری

    Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۵

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے سردار محاذ استقامت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی تمام صفات و عادات اور ان کی یادیں ایران اور علاقے کے عوام ، نوجوانوں اور آئندہ نسلوں کے لئے ایک بڑا درس اور نمونہ عمل ہوں گی۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں عاشورائے حسینی
    ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں عاشورائے حسینی
    ۴ minutes ago
  • ایران پر دوبارہ جارحیت ہوئی تو اس بار اسرائیل کے خاتمے کی تاریخ رقم ہوگی؛ ایران کے رکن پارلیمنٹ
  • بن گورین پر یمن کا میزائل حملہ، ہوائی اڈہ تا اطلاع ثانوی بند
  • Video | امریکہ میں سیلاب نے تباہی مچادی، 50 ہلاک اور درجنوں افراد لاپتہ + ویڈیو
  • غالمی برادری اوین جیل پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرے؛ ایران کی وزارت خارجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS