-
ایران-عراق ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ، کھیل اور خوشیاں تصاویر کی زبانی
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۷ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے جمعرات کی شب تہران کے آزادی اسٹیڈیئم میں کھیلے گئے ایک حساس میچ میں اپنے پڑوسی ملک عراق کی فٹبال ٹیم کو ایک گول سے شکست دے کر قطر فٹبال ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ میچ میں شاندار جیت کے بعد پورے ایران میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر بڑے پرجوش انداز میں جشن منایا۔
-
پاکستان سپر لیگ ۲۰۲۲ کا کراچی میں آغاز
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷پاکستان سپر لیگ دو ہزار بائیس کا آج جمعرات سے کراچی میں آغاز ہو گیا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان فٹبال کا دلچسپ مقابلہ، خواتین کی ٹیم نے دکھایا زور، میچ ڈرا
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲ایران اور ہندوستان کی خواتین کی فٹبال ٹیم کے درمیان ہونے والا دلچسپ مقابلہ ڈرا ہو گیا۔
-
پولینڈ کے فٹبال سپر اسٹار نے ایک بار پھر "دا بیسٹ" ایوارڈ جیت لیا
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳رابرٹ لیوان دووسکی کو سال بیس اکیس کا سب سے اچھا فٹبال کھلاڑی منتخب کر لیا گیا ہے۔
-
ریس کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے دھوم مچادی
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰ترکی میں ہونے والے ریس کے عالمی میں مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
فٹسال کی عالمی درجہ بندی، تین ایرانی ٹاپ ٹین میں شامل
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵فٹسال کی عالمی درجہ بندی دوہزار اکیس میں تین ایرانیوں کے نام ٹاپ ٹین میں شامل ہیں۔
-
ایرانی خاتون ایتھلیٹ کا قومی ریکارڈ
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷ایران کی ہیوی ویٹ خاتون ایتھلیٹ فاطمہ یوسفی نے عالمی مقابلوں میں دوسو چودہ کلو وزن اٹھا کر قومی ریکارڈ قائم کیا ہے۔
-
ٹیبل ٹینس کی عالمی درجہ بندی میں ایران کی ترقی
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۶ٹیبل ٹینس کے تین ایرانی کھلاڑی عالمی درجہ بندی میں اوپر آ گئے ہیں۔
-
پیرا تائیکوانڈو مقابلوں ایرانی خاتون کا پہلا طلائی تمغہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳پیرا تائیکوانڈو کے عالمی مقابلوں میں ایرانی خاتون کھلاڑی نے سونے تغمہ حاصل کرلیا۔
-
کھیل کو سیاسی رنگ دینے پر ایران نے امریکہ اور اسکے اتحادیوں کی مذمت کی
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱امریکہ اور اسکے اتحادیوں کی طرف سے بیجنگ کے سرمائی اولمپکس ۲۰۲۲ کا سفارتی بائیکاٹ کئے جانے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایران نےتمام ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ کھیل کو سیاسی رنگ دینے کے اس عمل کی مذمت کریں۔