-
ایرانی پہلوانوں نے دو اور تمغے اپنے نام کئے
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳ایران نے پیراویٹ لفٹنگ ورلڈ چیمپیئن شپ میں دو اور تمغے اپنے نام کر لئے ہیں۔
-
پیرا ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کو سونے کا تمغہ+ ویڈیو
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۲پیرا ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کو سونے کا تمغہ حاصل ہو گیا ہے۔
-
پیرا ایشین یوتھ پیرا ڈوکس مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کے 23 تمغے
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴پیرا ایشین یوتھ گیمس کے پہلے دن ایرانی کھلاڑیوں نے مجموعی طور پر تئیس تمغے حاصل کئے۔
-
تائیکوانڈو کی عالمی رینکنگ میں ایران کی خاتون کھلاڑیوں کو ارتفا
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۶ایران کی خاتون تائیکوانڈو کھلاڑیوں کا عالمی رینکنگ میں ارتقائی سفر جاری ہے۔
-
ایک گیند باز نے ہندوستان کی پوری ٹیم کو آؤٹ کردیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸ممبئی میں ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لیند کے گیند باز اعجاز پٹیل نے ہندوستان کی پوری ٹیم کو آؤٹ کردیا۔
-
لیونل مسی نے ایک بار پھر گولڈن بال کو اپنے نام کر لیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰ارجینٹائنا کے فوٹبال سوپر اسٹار لیونل مسی نے ایک بار پھر گولڈن بال کو اپنے نام کرلیا ہے۔
-
ٹائیکوانڈو عالمی اوپن چیمپیں شپ میں ایرانی خاتون کا طلائی تمغہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷ٹائیکوانڈو خواتین عالمی اوپن چیمپن شپ کے آخری دن ایران نے ایک اور طلائی تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے مصر کو ہرایا
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۰ہندوستان میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان نے مصر کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔
-
پاکستان نے بارہ سال سے کم عمر کی عالمی ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰پاکستان نے بارہ سال سے کم عمر کی عالمی ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔
-
عالمی تائیکوانڈو خواتین اوپن چیمپین شپ میں ایران کا کانسی کا تغمہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷عالمی تائیکوانڈو خواتین اوپن چیمپین شپ میں ایران کی نمائندہ کھلاڑی کانسی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔