-
ایرانی خواتین کی ٹائیکوانڈو کے عالمی مقابلوں میں دوسری پوزیشن
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵ایران کی قومی ٹائیکوانڈو خاتون ٹیم نے عالمی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
-
ایران، قطر فٹبال ورلڈ کپ ۲۰۲۲ سے ایک قدم کے فاصلے پر
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳ایران نے فٹبال ورلڈکپ ۲۰۲۲ کے لئے کوالفائنگ راؤنڈ کے آخری مرحلے میں شام کی ٹیم کو تین صفر سے ہرا دیا۔
-
ٹوکیو اولمپک کی گولڈ میڈلسٹ امریکی خاتون کو نسلی تعصب کا سامنا
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۸ٹوکیو اولمپک دو ہزار بیس میں تمغہ جیتنے والی امریکہ کی خواتین جمناسٹک ٹیم کی ایشین نژاد کھلاڑی کو نسل پرستانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کو سونے کا تمغہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶ایران کے معروف شوٹر اور اولمپک چیمیئن جواد فروغی نے پولینڈ میں جاری شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔
-
شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی سیمی فائنل میں
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۵پولینڈ میں جاری شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی شوٹر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
-
ایرانی باکسر عالمی مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳ایرانی باکسر صربیا میں جاری عالمی مقابلوں کے پری کواٹر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔
-
کھلاڑیوں اور پہلوانوں کی قدردانی کے لئے صدر ایران رنگ میں اترے۔ ویڈیو
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے گزشتہ روز اولمپک اور پیرالمپک میں میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں اور ایران کی روایتی ورزش ’’زورخانہ پہلوانی‘‘ کے پہلوانوں کی قدردانی کی۔
-
ایشین کلبز والیبال چیمپین شپ چھٹی بار ایران کے نام
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۹ایران نے قطر کو ہرا کر ایشین کلبز والیبال چیمپین شپ جیت لی ہے۔
-
کھیل کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کمپنیوں کی شاندار کارکردگی
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲ایران نے ممالک کی کمپنیوں کے مابین ہونے والے کھیل کے بین الاقوامی مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ۲۳ تمغے حاصل کر لئے ہیں۔
-
ایرانی فٹبال ٹیم ایشیا کی بہترین ٹیم ہے: اے ایف سی
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰اے ایف سی نے ایران کو عالمی کپ دو ہزار بائیس کے کوالیفائنگ مقابلوں کے پہلے راؤنڈ کی بہترین ٹیم قرار دیا ہے۔