-
شہید رہبر ہمارے دل اور روح و جاں میں بستے ہیں: سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل احمد وحیدی
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل احمد وحیدی نے شہید رہبر کی آخری رسومات کے موقع پر کہا ہے کہ شہید رہبر انقلاب اسلامی سے جدا ہونا ناممکن ہے کیونکہ وہ ہمارے دل اور روح و جاں میں بستے ہیں۔
-
ایرانی فوجی قیادت کی طرف سے شہید رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۰ایرانی فوجی قیادت نے آج جمعہ کو شہید رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیرِاعظم اور فوج کے سربراہ شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے ہیں۔
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۲پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گیے ہیں۔ دونوں شخصیات شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔
-
تہران میں شہید رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت: متعدد بین الاقوامی وفود کی شرکت
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹تہران میں متعدد بین الاقوامی وفود نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
ہندوستان: محبوبہ مفتی تہران پہنچ گئیں، آغا سید حسن موسوی کو ایران آنے سے روک دیا گیا۔
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی شہید رہبر انقلاب کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئی ہیں لیکن اطلاعات کے مطابق آغا سید حسن موسوی کو ایران آنے سے روک دیا گیا۔
-
ایرانی پارلیمانی اسپیکر سے لبنان کی امل تحریک کے سینیئر رکن خلیل حمدان کی اہم ملاقات
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۴اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے لبنان کی امل تحریک کے سینیئر رکن خلیل حمدان سے ملاقات کے دوران کہا کہ رہبر انقلاب اسلامی کے خون کا بدلہ امریکہ اور اسرائیل کے مظالم سے مسلمانوں کی رہائی ہے۔
-
شہید رہبر کی آخری رسومات میں دنیا بھر سے 50 کے قریب سرکاری وفود کی شرکت
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۷شہید رہبر کی وداع، تشییع اور تدفین کی تقریبات میں دنیا بھر سے غیر معمولی بین الاقوامی شرکت متوقع ہے۔
-
شہید رہبر کی قائدانہ خدمات اور لاثانی کردار کو عالم اسلام میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: پاکستانی سینیٹ کے چيئرمین
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ شہید رہبر کی قائدانہ خدمات اور لاثانی کردار عالم اسلام میں ہمیشہ ہمیشہ زندہ رہے گا۔
-
ایران کی قوم دشمنوں کے سامنے سر نہیں جھکائے گی
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ جنرل "امیر حاتمی" نے ایک پیغام میں عوام کو "ایران کے شہید آقا" کو الوداع کہنے اور ان کی تشییع جنازہ میں تاریخی اور یادگار شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی قوم، دشمنوں کے سامنے جھکے گی نہيں اوروہ آخری دم تک ڈٹی رہے گی۔
-
رہبر انقلاب کی آخری رسومات میں دنیا کے 100 ملکوں کے نمائندے شرکت کریں گے
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۰ترجمان دفترخارجہ نے بتایا ہے کہ شہید رہبر کی الوداعی رسومات میں شرکت کے لئے دنیا کے 100 ملکوں کے اعلی حکام، رہنما اور اہم شخصیات تہران آرہی ہیں