SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

supreme leader of IRIran

  • نیتن یاہو  اور کاٹس میں دم ہے تو ایران پر ایک میزائل داغ دیں ، عبد الباری عطوان کا چیلنج

    نیتن یاہو اور کاٹس میں دم ہے تو ایران پر ایک میزائل داغ دیں ، عبد الباری عطوان کا چیلنج

    Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۹

    ان دنوں اسرائیلی حکام کی طرف سے بیان بازی بڑھ گئی ہے  جنہیں "دیوانگی" کے زمرے میں رکھا جا سکتا ہے،  کیونکہ یہ بیانات  حقیقت سے دور ہیں، اور  اس طرح کا بیان دینے والے ایسے وقت میں جی رہے ہیں جو ختم ہو چکا ہے اور یقینا  وہ دور واپس نہیں آئے گا۔

  • وہ پرچم جس کی سربلندی کے لئے ہمارے ہردلعزیز رہبر نے پوری زندگی مجاہدت کی، کبھی سرنگوں نہیں ہوگا: ڈاکٹر مسعود پزشکیان

    وہ پرچم جس کی سربلندی کے لئے ہمارے ہردلعزیز رہبر نے پوری زندگی مجاہدت کی، کبھی سرنگوں نہیں ہوگا: ڈاکٹر مسعود پزشکیان

    Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۹

    صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شہید رہبر انقلاب کی آخری رسومات کے بارے میں جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ پرچم جس کی سربلندی کے لئے ہمارے ہردلعزیز رہبر نے پوری زندگی مجاہدت کی، کبھی سرنگوں نہیں ہوگا۔

  • پاکستان کے وزیر اعظم شہید رہبر انقلاب کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے

    پاکستان کے وزیر اعظم شہید رہبر انقلاب کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے

    Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۶

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔

  • رہبر انقلاب اور ایران کے دیگر شہدا کے قاتلین کو سزا ضرور ملے گی: ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل

    رہبر انقلاب اور ایران کے دیگر شہدا کے قاتلین کو سزا ضرور ملے گی: ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل

    Jul ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۷

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ شہید رہبر خامنہ ای کبیر اور دیگر مظلوم ایرانی شہدا کے قاتلین اور اس جرم کا حکم دینے والے اپنے کئے کی ‎سزا ضروری پائيں گے۔

  • عراق میں رہبر شہید کے جلوس جنازہ کے اعلان کے ساتھ ہی سوشل میڈیا کے عرب صارفین نے اس کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے۔

    عراق میں رہبر شہید کے جلوس جنازہ کے اعلان کے ساتھ ہی سوشل میڈیا کے عرب صارفین نے اس کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے۔

    Jul ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۰

    عراق میں رہبر شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے جلوس جنازہ کے اعلان کے بعد عرب سوشل میڈیا صارفین نے بڑے پیمانے پر اس کا خیرمقدم کرتے ہوئے جلوس جنازہ میں بھرپور شرکت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

  • شہید رہبرانقلاب اسلامی کی عظیم الشان آخری رسومات کی تمام تیاریاں مکمل

    شہید رہبرانقلاب اسلامی کی عظیم الشان آخری رسومات کی تمام تیاریاں مکمل

    Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ شہید رہبرانقلاب اسلامی کی عظیم الشان آخری رسومات کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

  • ایرانی قوم کے خلاف دوسری اور تیسری مسلط کردہ جنگ کے مجرمین کو سزا دی جانی چاہئے: رہبر انقلاب اسلامی

    ایرانی قوم کے خلاف دوسری اور تیسری مسلط کردہ جنگ کے مجرمین کو سزا دی جانی چاہئے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت‌الله مجتبیٰ حسینی خامنه‌ای نے اپنے اہم پیغام میں فرمایا ہے کہ ایرانی قوم کے خلاف دوسری اور تیسری مسلط کردہ جنگ کے مجرمین کو سزا دی جانی چاہئے۔

  • انداز جہاں: ہندوستان اور پاکستان میں ایران کی حمایت

    انداز جہاں: ہندوستان اور پاکستان میں ایران کی حمایت

    Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/21

  • انداز جہاں: امریکہ میں ٹرمپ مخالف مظاہرے

    انداز جہاں: امریکہ میں ٹرمپ مخالف مظاہرے

    Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/20

  • انداز جہاں: ایران کے خلاف سازش اور رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    انداز جہاں: ایران کے خلاف سازش اور رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/19

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ خطے کو انتشار میں دھکیل کر دوسروں کو مورد الزام نہیں ٹھہراسکتا: ترجمان ایرانی وزیر خارجہ

    امریکہ خطے کو انتشار میں دھکیل کر دوسروں کو مورد الزام نہیں ٹھہراسکتا: ترجمان ایرانی وزیر خارجہ

    ۲۷ minutes ago
  • سپریم لیڈر سے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات

  • ٹرمپ کو ایران کا سخت انتباہ

  • ناگویا ایشین پیرا گیمز میں ایران نے تائیکوانڈو میں سونے کے دو تمغے حاصل کرلئے

  • دھمکیوں پر ہمارا جواب زیادہ آمادگی اور زیادہ مؤثر دفاعی طاقت: ایران کے وزیر دفاع

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS