-
موجودہ صورتحال خطے میں توازن کو ہمارے حق میں بدل دے گی: بشار اسد
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ شام میں اس ملک کے صدر ،وزیر خارجہ اور دوسرے اعلی حکام سے ملاقاتیں کیں۔
-
وزیر خارجہ کی شامی صدر بشار اسد سے ملاقات+ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے اپنے دورہ دمشق کے موقع پر شام کے صدر بشار اسد سے بھی ملاقات کی۔
-
وزیر خارجہ اہم دورے پر شام پہنچے، شامی وزیر خارجہ کا اہم بیان+ ویڈیو
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۲شام کا کہنا ہے کہ ہم ایٹمی مسئلے میں ایران کے ساتھ ہیں۔
-
طرطوس میں صیہونی حکومت کا میزائلی حملہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۵صیہونی حکومت نے شام کے جنوبی طرطوس میں میزائل حملہ کیا ہے
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ شام
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷ایران کے وزیر خارجہ شام کے اعلی حکام سے ملاقات کرنے کیلئے آج شام کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
-
شام کی ارضی سالمیت اور سیاسی اقتدار اعلی کے تحفظ پر زور
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
شام کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں ہے: ایران
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹ایران نے ایک بار پھدر کہا ہے کہ شام کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔
-
شامی فوج نے ایک بار پھر جارح امریکیوں کو انکی حقیقت یاد دلائی
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۵شامی فوج نے ملک کے شمال مشرقی علاقے القامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو گزرنے سے روک کر اسے واپس جانے پر مجبور کر دیا۔
-
عرب ممالک جھک گئے، شام کو عرب لیگ میں واپس لانے کیلئے تگ و دو شروع کی
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳عرب لیگ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اس اتحاد کے رکن ممالک شام کو عرب لیگ میں واپس لانے کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔
-
برسوں بعد امارات سے شام کے لئے پہلی پرواز
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰برسوں بعد متحدہ عرب امارات کے شارجہ ایئرپورٹ سے شام کے لئے پہلی پرواز انجام پائی۔